• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردارکی عالمی سطح پربھرپورپذیرائی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2026
in پاکستان
0
امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردارکی عالمی سطح پربھرپورپذیرائی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردارکی عالمی سطح پربھرپورپذیرائی کی جا رہی ہے۔ امریکی رکنِ کانگریس جیک برگمین نے وزیراعظم محمد شہبازشریف اورفیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے نام اہم تعریفی خط میں کانگریشنل پاکستان کاکس کی جانب سے پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کیلئے مخلصانہ تشکر اوردائمی قدردانی کا اظہار کیا گیا ہے۔ کانگریشنل پاکستان کاکس کے شریک چیئرمین امریکی گانگریس رکن جیک برگمین کا کہنا تھا کہ پاکستان کا امریکہ اورایران کومذاکرات کی میزپرلاناحقیقی ریاستی بصیرت کا ثبوت ہے ۔امریکی رکنِ کانگریس نے کہا ہے کہ فریقین کے درمیان جاری امن مذاکرات میں پاکستانی سیاسی وعسکری قیادت کی رہنمائی پردلی مشکور ہوں۔ امریکی رکنِ کانگریس جیک برگمین نے کہا کہ پاکستان اورامریکہ کے تعلقات دیرپا اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ وائٹ ہاؤس اورامریکی کانگریس پاکستان کے منفرد اورمثبت سفارتی کردارکا عوامی سطح پراعتراف کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک امریکہ اسٹریٹجک تعلقات کومزید مضبوط بنانےکیلئے جلد پاکستان کا دورہ کروں گا۔

پچھلی پوسٹ

چالیس سالہ سماجی خدمات کا اعتراف، سندس فاؤنڈیشن کے بانی و صدر محمد یاسین خان کو ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا

اگلی پوسٹ

وزیراعلی پنجاب 3روزہ دورہ پر آذربائیجان روانہ ، ورلڈ اربن فورم پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی پنجاب 3روزہ دورہ پر آذربائیجان روانہ ، ورلڈ اربن فورم پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی

وزیراعلی پنجاب 3روزہ دورہ پر آذربائیجان روانہ ، ورلڈ اربن فورم پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper