• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت صوبے کی عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in پاکستان
0
حکومت صوبے کی عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔(نمائندہ خصوصی):وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات ایک نئے دور کا آغاز ہیں،حکومت بلوچستان کی عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے یہ بات جمعہ کو وزیرِ اعلی ہاؤس میں 11منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری ،گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل،،صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ،سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ، صوبائی وزراء ،مشیر،پارلیمانی سیکرٹریز، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ،بیوروکریسی سمیت پیپلزپارٹی کے عہدیداران وکارکنان موجود تھے ۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ امید ہے وہ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر آئندہ بھی بلوچستان آتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج بلوچستان میں صحت کے شعبے میں ایک انقلاب کا دن ہے، اور یہ بات ماضی میں شاید کسی کے تصور میں بھی نہ رہی ہو کہ عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات میسر ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ ٹراما سینٹر کا نام شہید بے نظیر بھٹو کے نام پر رکھا جائے گا۔ جب موجودہ حکومت نے ذمہ داری سنبھالی تو بلاول بھٹو زرداری نے صحت اور تعلیم کے شعبوں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی، جس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے 99 فیصد اسکولز کھول دئیے گئے ہیں جبکہ 13 ہزار اساتذہ کی تعیناتی بھی مکمل کی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر تعمیر و ترقی کے کاموں میں تعاون جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان کے تمام بڑے شہروں میں آئندہ تین سالوں کے دوران پیپلز بس سروس شروع کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حالات باقی ملک سے مختلف ہیں، تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ اپوزیشن نے زیادہ تر مواقع پر حکومت کے ساتھ تعاون کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

حکومت میڈان پاکستان کو عالمی سطح پر معیاری برانڈ کے طور پر متعارف کرانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے،احسن اقبال

اگلی پوسٹ

بھارت میں 4 سال بعد پیٹرول اور ڈیزل صرف تین روپے مہنگا, اپوزیشن،عوام سڑکوں پرنکل آئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت میں 4 سال بعد پیٹرول اور ڈیزل صرف تین روپے مہنگا, اپوزیشن،عوام سڑکوں پرنکل آئی

بھارت میں 4 سال بعد پیٹرول اور ڈیزل صرف تین روپے مہنگا, اپوزیشن،عوام سڑکوں پرنکل آئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper