• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلاول بھٹو زرداری نے 150بستروں پر مشتمل جدید ٹراما سینٹر کا افتتاح کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in پاکستان
0
بلاول بھٹو زرداری نے 150بستروں پر مشتمل جدید ٹراما سینٹر کا افتتاح کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کے ہمراہ 150 بستروں پر مشتمل جدید ٹراما سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کردیا ۔ حکام کے مطابق یہ جدید طبی سہولت بلوچستان میں ہنگامی طبی خدمات کے نظام کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ افتتاحی تقریب میں نیشنل پارٹی کے سربراہ اور بلوچستان کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ بھی شریک تھے۔ اس کے علاوہ پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری، سینیٹر عمر گورگیج اور علی حسن زہری بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ موجود تھے۔نئے قائم ہونے والے ٹراما سینٹر کو جدید طبی سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے، جس میں ایمرجنسی وارڈز، انتہائی نگہداشت یونٹس، جدید آپریشن تھیٹرز اور فوری تشخیصی سہولیات شامل ہیں۔ یہ مرکز خاص طور پر حادثات، قدرتی آفات، اور دیگر ہنگامی صورتحال میں زخمی مریضوں کو فوری اور معیاری علاج فراہم کرے گا۔ اس منصوبے کا مقصد کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں ایمرجنسی ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر بنانا اور مریضوں کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ جدید ٹراما سینٹر کی فعال ہونے سے صوبے میں ٹراما کیئر کے شعبے میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ سے امریکہ کے اسٹنٹ وزیر خارجہ جنوبی و وسطی ایشیائی امور ایس پال کپور کی ملاقات،پاک امریکہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو

اگلی پوسٹ

پاکستان اور چین کا تعلیم، تکنیکی تربیت، اختراع اور صنعتی ترقی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور چین کا تعلیم، تکنیکی تربیت، اختراع اور صنعتی ترقی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور چین کا تعلیم، تکنیکی تربیت، اختراع اور صنعتی ترقی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper