• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ سے امریکہ کے اسٹنٹ وزیر خارجہ جنوبی و وسطی ایشیائی امور ایس پال کپور کی ملاقات،پاک امریکہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ سے امریکہ کے اسٹنٹ وزیر خارجہ جنوبی و وسطی ایشیائی امور ایس پال کپور کی ملاقات،پاک امریکہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کے اسسٹنٹ وزیر خارجہ جنوبی و وسطی ایشیائی امور ایس پال کپور نے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی گئی جبکہ سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کے شعبوں میں اشتراک کار بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پرقائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر ، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور وفاقی سیکرٹری داخلہ بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے دور میں پاک امریکہ تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ بلاشبہ پاک امریکہ تعلقات باہمی اعتماد اور دوطرفہ تعاون پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی امریکی کمپنیوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان براہ راست پروازوں کا جلد آغاز چاہتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مشرق وسطی کےتنازعہ کے دیرپا اور پُرامن حل کیلئے پر امید ہیں۔امریکی اسسٹنٹ وزیر خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

پچھلی پوسٹ

بھارت ظلم، جبر اور گرفتاریوں کے ذریعے کشمیری عوام کی آواز کو دبانا چاہتا ہے،مشعال ملک

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر ریلوے کا کیرج اور لوکو ورکشاپ مغلپورہ کا دورہ ، مرمت و مینوفیکچرنگ کے مختلف مراحل کا جائزہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر ریلوے کا کیرج اور لوکو ورکشاپ مغلپورہ کا دورہ ، مرمت و مینوفیکچرنگ کے مختلف مراحل کا جائزہ

وفاقی وزیر ریلوے کا کیرج اور لوکو ورکشاپ مغلپورہ کا دورہ ، مرمت و مینوفیکچرنگ کے مختلف مراحل کا جائزہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper