• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بھارت ظلم، جبر اور گرفتاریوں کے ذریعے کشمیری عوام کی آواز کو دبانا چاہتا ہے،مشعال ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in پاکستان
0
بھارت ظلم، جبر اور گرفتاریوں کے ذریعے کشمیری عوام کی آواز کو دبانا چاہتا ہے،مشعال ملک

APP19-030224 ISLAMABAD: February 03 - Mushaal Hussein Mullick SAPM Human Rights and Women empowerment addresses the seminar conducted by Press Information Department in honour to the relentless sacrifices of our Kashmiri brethren in connection of 5th February, 2024 - Kashmir Solidarity Day. APP/TZD/FHA

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):حریت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ظلم، جبر اور گرفتاریوں کے ذریعے کشمیری عوام کی آواز کو دبانا چاہتا ہے، مگر کشمیری قوم اپنے حقِ خودارادیت کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔یہاں جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے شالیمار میں بھارتی قابض افواج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے،مظاہرین نے بھارتی فورسز کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے گرفتار نوجوانوں کی فوری رہائی کا

مطالبہ کیا۔مشعال ملک نے بھارتی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ظلم، جبر اور گرفتاریوں کے ذریعے کشمیری عوام کی آواز کو دبانا چاہتا ہے، مگر کشمیری قوم اپنے حقِ خودارادیت کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔مشعال ملک نے کہا کہ بے گناہ نوجوانوں کی گرفتاریاں اور عوام کو ہراساں کرنا بھارتی ریاستی دہشتگردی کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لیا جائے۔بھارتی فورسز کی شالیمار میں بڑی کارروائی، متعدد کشمیری نوجوان گرفتار کرلئے۔غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف کشمیری عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مشعال ملک نے کہا کہ بھارت طاقت سے کشمیریوں کی آواز نہیں دبا سکتا،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم انتہا کو پہنچ چکے ہیں،کشمیری نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ، شالیمار میں شدید احتجاج کیا گیا،عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سے حج آپریشن کامیابی سے جاری، اب تک 84 ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ سے امریکہ کے اسٹنٹ وزیر خارجہ جنوبی و وسطی ایشیائی امور ایس پال کپور کی ملاقات،پاک امریکہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ سے امریکہ کے اسٹنٹ وزیر خارجہ جنوبی و وسطی ایشیائی امور ایس پال کپور کی ملاقات،پاک امریکہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ سے امریکہ کے اسٹنٹ وزیر خارجہ جنوبی و وسطی ایشیائی امور ایس پال کپور کی ملاقات،پاک امریکہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper