• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر ریلوے کا کیرج اور لوکو ورکشاپ مغلپورہ کا دورہ ، مرمت و مینوفیکچرنگ کے مختلف مراحل کا جائزہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر ریلوے کا کیرج اور لوکو ورکشاپ مغلپورہ کا دورہ ، مرمت و مینوفیکچرنگ کے مختلف مراحل کا جائزہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے گزشتہ روز کیرج ورکشاپ اور لوکو ورکشاپ مغلپورہ کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے کوچز کی تیاری، مرمت اور مینوفیکچرنگ کے مختلف مراحل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پاکستان ریلوے کے اعلیٰ افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔وفاقی وزیر نے آٹو موبائل کی ترسیل کے لیے تیار کی جانے والی خصوصی کوچز کا معائنہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ کوچز کے معیار اور مینوفیکچرنگ کی کوالٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے خریداری کے عمل اور اسپیئر پارٹس میں اعلیٰ معیار کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا اور متعلقہ حکام کو شفافیت اور معیار کو اولین ترجیح دینے کی ہدایت کی۔دورے کے دوران وفاقی وزیر ریلوے ورکشاپ میں موجود مزدوروں اور ریلوے ورکرز سے گھل مل گئے، ان کے مسائل سنے اور ان کی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر ریلوے مزدوروں اور ورکرز کی جانب سے وفاقی وزیر کے حق میں نعرے لگائے گئے اور ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔وفاقی وزیر ریلوے نے اس موقع پر کہا کہ ریلوے مزدور ادارے کا اہم ترین حصہ اور ریل کے نظام کا بنیادی ستون ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے میں جاری اصلاحات کے ثمرات براہِ راست ریلوے مزدور تک پہنچائے جائیں گے تاکہ ادارے کی بہتری کے ساتھ ساتھ ملازمین کی فلاح و بہبود بھی یقینی بنائی جا سکے۔دورے کے اختتام پر وفاقی وزیر ریلوے اور سی ای او پاکستان ریلوے نے ورکشاپ میں پودا بھی لگایا اور شجرکاری مہم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور چین کا تعلیم، تکنیکی تربیت، اختراع اور صنعتی ترقی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper