• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

طالبہ سے وزیر اعلیٰ تک……وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی اپنی مادر علمی میں واپسی،پرانی یادیں تازہ،جذبات دیدنی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پہنچ گئیں،

یونیورسٹی کے 21 ویں کانووکیشن میں بطور چیف گیسٹ شرکت ایل سی ڈبلیو یو کی گرانٹ 600 ملین تک بڑھانے،اسٹیٹ آف دی آرٹ گرلز ہوسٹل، ایڈوانس ٹیک ٹاور اور انڈور سپورٹس جیمنیزیم بنانے کا اعلان لاہورکالج آمد پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا تپاک استقبال، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبہ ماہ نورنے ہینڈ میڈ پوٹریٹ پیش کیا وزیر اعلیٰ کو انکے زمانہ طالب علمی کی تصاویریں پیش، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو کسی بھی چیز کی ضرورت ہے انکی بیٹی، انکی سٹوڈنٹس حاضر ہے: مریم نواز شریف یونیورسٹی کی بی ایس، ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی 4609 طالبات/سکالرز کو ڈگریاں دی گئیں، 716 طالبات کو وی سی گولڈ میڈم، اکیڈمک گولڈ میڈن، دلور میڈم، برونز میڈل سے نوازا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 13, 2026
in پاکستان
0
طالبہ سے وزیر اعلیٰ تک……وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی اپنی مادر علمی میں واپسی،پرانی یادیں تازہ،جذبات دیدنی  وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پہنچ گئیں،
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پہنچ گئیں۔لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے 21 ویں کانووکیشن میں بطور چیف گیسٹ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شرکت کی۔یونیورسٹی آمد پر میں پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا تپاک استقبال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کانووکیشن کو باقاعدہ اوپن ڈکلیر کیا۔ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی بی ایس، ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی 4609 طالبات/سکالرز کو ڈگریاں دی گئیں۔ 716 طالبات کو وی سی گولڈ میڈم، اکیڈمک گولڈ میڈن، دلور میڈم، برونز میڈل سے نوازا گیا۔ ایل سی ڈبلیو یو کانووکیشن کا آغاز قومی ترانے سے کیا گیا، تلاوت قرآن پاک کی گئی۔ وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر عظمی قریشی نے ویلکم سپیچ کی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بھی کانووکیشن سے خطاب کیا۔ ہیڈ گرل سیدہ زینب عباس نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی آمد پر تو نہیں کمزور…… آ لگا لے زور……صنف آہن……ویمن ایمپاورمنٹ پر مبنی نغمہ پیش کیا۔ ایل سی ڈبلیو یو کے ہزاروں طلبہ نے ہونہار سکالر شپ،لیپ ٹاپس اور آئی ٹی ٹریننگ حاصل کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایل سی ڈبلیو یو کی گرانٹ 600 ملین تک بڑھا دی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سائبر کرائم، سائبر بلیک میلنگ کے سد باب کے لیے جلد ڈیجیٹل سسٹم لانے کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں اسٹیٹ آف دی آرٹ گرلز ہوسٹل بنانے اور انڈور سپورٹس جیمنیزیم بنانے کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ایڈوانس ٹیک ٹاور بنانے کا بھی اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو لاہور کالج لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبہ مانور نے ہینڈ میڈ پوٹریٹ پیش کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو انکے زمانہ طالب علمی کی تصویر پیش کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو کسی بھی چیز کی ضرورت ہے انکی بیٹی، انکی سٹوڈنٹس حاضر ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی تحقیقاتی ادارہ میں اختیارات کے ناجائز استعمال پر 200 سے زائد اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، وزیر برائے پارلیمانی امور

اگلی پوسٹ

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف پندرہ مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف پندرہ مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف پندرہ مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper