• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈی جی خان میں سکول کی چھت گرنے سے طلبہ کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس

ڈی جی خان ہسپتال میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی ہدایت، سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کی رپورٹ طلب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈی جی خان میں سکول کی چھت گرنے سے طلبہ کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں سکول کی چھت گرنے سے طلبہ کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ انتظامی افسروں کو فوری طور پرجائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کی اور امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈی جی خان ہسپتال میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی ہدایت کی اور سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

پچھلی پوسٹ

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار کی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات،

اگلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement