• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 8, 2026
in پاکستان
0
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عالمی امن کے فروغ کیلئے مخلصانہ کاوشیں انہیں عالمی عسکری قیادت میں ممتاز بناتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی جریدے نے امریکہ -ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بطور ثالث کردار کو انتہائی اہم اور کلیدی قرار دے دیا۔سپین کے معروف جریدےایل پائس کے مطابق مئی 2025 پاک -بھارت جنگ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک فاتح اور بہادر فوجی رہنما کےطور پر ابھرے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بااثر شخصیت ہیں اورامریکہ -ایران سیز فائرمیں ان کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ایل پائس کے مطابق تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی امریکی صدر نے کسی پاکستانی فوجی سربراہ کی میزبانی کی ہے جو کہ سربراہِ مملکت نہیں تھا، صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو ایک غیرمعمولی ،بہادر اور عظیم جنگ جو قراردیا ، ایران -امریکہ مذاکرات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہی بطور ثالث بات چیت کو آگے بڑھا رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اُن چند عالمی شخصیات میں شامل ہیں جو بیک وقت امریکہ اور ایران دونوں کے ساتھ مؤثر پیغام رسانی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ایل پائس کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر علاقائی اور بین الاقوامی پیچیدہ معاملات کو بہتر انداز میں سمجھتے ہیں۔ماہرین کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیراپنی قائدانہ صلاحیتوں اور پُر اثرشخصیت کے باعث دنیا بھرمیں مرکزنگاہ بن چکے ہیں، مشرق وسطیٰ کو جنگ کی تباہی سے بچانے میں مارشل سیدعاصم منیر کاانتہائی اہم کردار ہے۔عسکری قیادت کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور امن کیلئے اقدامات کاعالمی سطح پر اعتراف اورپذیرائی پاکستان کے لئے باعثِ فخر ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈی جی خان میں سکول کی چھت گرنے سے طلبہ کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس

اگلی پوسٹ

پاکستان اور سری لنکا کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں مشترکہ فوجی مشق شیک ہینڈز-II کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور سری لنکا کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں مشترکہ فوجی مشق شیک ہینڈز-II کا انعقاد

پاکستان اور سری لنکا کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں مشترکہ فوجی مشق شیک ہینڈز-II کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement