• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا کینجھر جھیل پر 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر منصوبہ لگانے کا منصوبہ،قابل تجدید توانائی میں اضافہ ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):حکومت نے سندھ کی کینجھر جھیل پر 500 میگاواٹ کا فلوٹنگ سولر پاور منصوبہ لگانے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ ملک کی بڑھتی توانائی ضروریات پوری کرنے کے لئے صاف اور قابلِ تجدید توانائی پیدا اور درآمدی فوسل ایندھن پر انحصار کم کیا جاسکے۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب دستاویزات کے مطابق 24 کروڑ 36 لاکھ 30 ہزار ڈالرمالیت کا یہ منصوبہ سالانہ تقریباً 861.91 گیگاواٹ آور بجلی پیدا کرے گا جبکہ اس کا صلاحیتی تناسب 19.6 فیصد ہوگا۔ منصوبے کے تحت طویل المدتی بجلی خریداری معاہدے کے ذریعے کے الیکٹرک کو بجلی فراہم کی جائے گی۔یہ منصوبہ پاکستان کے 2030 تک کاربن کے اخراج میں کمی کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔منصوبہ انجینئرنگ، خریداری اور تعمیراتی ماڈل کے تحت مسابقتی بولی کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔ حکام پہلے ہی کے الیکٹرک سے لیٹر آف انٹینٹ حاصل کر چکے ہیں جبکہ انجینئرنگ، خریداری اور تعمیراتی ٹھیکیداروں کے لئے بولی کا عمل جاری ہے۔فلوٹنگ سولر تنصیب بڑے صنعتی علاقوں کے قریب واقع ہوگی جس سے زیادہ طلب والے علاقوں تک ماحول دوست بجلی کی مؤثر ترسیل ممکن ہوگی۔روایتی سولر پلانٹس کے برعکس یہ منصوبہ پانی کی سطح استعمال کرے گا جس سے زمین کے استعمال کے تنازعات سے بچاؤ اور توانائی کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔اس منصوبے میں اندرونی شرحِ منافع 13.94 فیصد متوقع ہے جبکہ بجلی کا ٹیرف 3.98 امریکی سینٹ فی کلوواٹ آور تخمینہ لگایا گیا ہے۔ سرمایہ کاری کے ڈھانچے میں 18 کروڑ 27 لاکھ 20 ہزار ڈالر قرضہ جاتی فنانسنگ اور 6 کروڑ 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر ایکویٹی شامل ہے۔فنڈز انجینئرنگ، خریداری اور تعمیراتی ترقی، ترسیلی ڈھانچے اور آپریشنز و دیکھ بھال پر خرچ کئے جائیں گے۔ منصوبے سے تعمیراتی اور تکنیکی آپریشنز کے مراحل میں روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی بھی توقع ہے۔پائیدار ترقیاتی اہداف 7، 9 اور 13 سے ہم آہنگ یہ منصوبہ قابلِ تجدید توانائی کے فروغ، صنعتی شعبے میں کاربن اخراج میں کمی اور ماحولیاتی مزاحمت کے لئے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

معرکہ حق پاکستان کی قومی و دفاعی تاریخ کا روشن اور درخشاں باب ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، سردار ایاز صادق

اگلی پوسٹ

کراچی پورٹ ٹرسٹ ہر قسم کے حالات میں کسی بھی مشکل صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پورٹ ٹرسٹ ہر قسم کے حالات میں کسی بھی مشکل صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری

کراچی پورٹ ٹرسٹ ہر قسم کے حالات میں کسی بھی مشکل صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper