• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مولانا ادریس شہادت؛ مسلح حملہ آوروں نے ریکی : مولانا ادریس پر فائرنگ مسلح حملہ آوروں نے کی اور کل 4 افراد حملے میں ملوث نکلے، تحقیقاتی ٹیم

مولانا محمد ادریس کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے ان کے قتل کی زمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کی ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2026
in پاکستان
0
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئیؒ  علم، وقار، اعتدال کا ایک روشن باب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور( نمائندہ خصوصی) چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پر تحقیقات جاری ہیں۔تحقیقاتی ٹیم کے مطابق مولانا ادریس پر حملے میں 9 ایم ایم پستول استعمال کیا گیا، مولانا ادریس پر فائرنگ مسلح حملہ آوروں نے کی اور کل 4 افراد حملے میں ملوث نکلے۔تحقیقاتی ٹیم کے مطابق دو افراد نے ریکی اور دیگر نے سہولت کاری کی، گھر سے مدرسے کے درمیان 2 کلو میٹر فاصلہ تھا، قبرستان کے قریب حملہ آوروں نے ریکی کی۔تحقیقاتی ٹیم کے مطابق مرکزی حملہ آور کی نشاندہی ہوگئی، عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کر لیے گئے۔مولانا محمد ادریس کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے ان کے قتل کی زمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کی ہے

پچھلی پوسٹ

معرکہ حق "آپریشن بنیان المرصوص”دفاعی تاریخ کا وہ درخشاں باب جس نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ہمیشہ کے لیے خاک میں ملا دیا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں پھنسے جہاز کے بھارتی اور انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد کی بروقت فراہمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں پھنسے جہاز کے بھارتی اور انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد کی بروقت فراہمی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں پھنسے جہاز کے بھارتی اور انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد کی بروقت فراہمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper