• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معرکہ حق "آپریشن بنیان المرصوص”دفاعی تاریخ کا وہ درخشاں باب جس نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ہمیشہ کے لیے خاک میں ملا دیا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

پاک فوج کے جوانوں نے اپنے لہو سے وفا کی وہ داستانیں رقم کی ہیں جن پر پوری قوم کو فخر ہے۔ فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز پاکستان کی مدبرانہ اور جرات مندانہ قیادت میں پاکستان کا دفاع پہلے سے کہیں زیادہ ناقابلِ تسخیر ہو چکا ہے۔ معرکہ حق "آپریشن بنیان المرصوص" کے سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2026
in پاکستان
0
3 مئی کا دن دنیا بھر میں آزادیٔ صحافت، آزادیٔ اظہارِ رائے، معلومات تک رسائی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے عزم کی تجدید کا مظہر ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):رکن بلوچستان اسمبلی ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی شعبہ خواتین کی صدر اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے "معرکہ حق "آپریشن بنیان المرصوص” کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر پاک فوج اور تمام سکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو سلام پیش کی محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ 5 مئی ہماری دفاعی تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جس نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ہمیشہ کے لیے خاک میں ملا دیا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے اپنے لہو سے وفا کی وہ داستانیں رقم کی ہیں جن پر پوری قوم کو فخر ہے۔ فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز پاکستان کی مدبرانہ اور جرات مندانہ قیادت میں پاکستان کا دفاع پہلے سے کہیں زیادہ ناقابلِ تسخیر ہو چکا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ آج ہماری سرحدیں محفوظ اور عوام کا سر فخر سے بلند ہے۔ جس طرح اس آپریشن کے ذریعے دشمن کی کمر توڑی گئی، اس نے ثابت کر دیا کہ پاکستان کی سالمیت پر آنچ کا باعث بننے والے ہر ہاتھ کو توڑنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے ملکی دفاعی استحکام پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان آج دنیا کے نقشے پر ایک طاقتور اور بااثر ملک کے طور پر ابھرا ہے۔مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو کم کرنے اور ثالثی کے حوالے سے پاکستان کا کردار آج پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سے قاضی القضا فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش اور مفتی اعظم الشیخ محمد احمد حسین کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

مولانا ادریس شہادت؛ مسلح حملہ آوروں نے ریکی : مولانا ادریس پر فائرنگ مسلح حملہ آوروں نے کی اور کل 4 افراد حملے میں ملوث نکلے، تحقیقاتی ٹیم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئیؒ  علم، وقار، اعتدال کا ایک روشن باب

مولانا ادریس شہادت؛ مسلح حملہ آوروں نے ریکی : مولانا ادریس پر فائرنگ مسلح حملہ آوروں نے کی اور کل 4 افراد حملے میں ملوث نکلے، تحقیقاتی ٹیم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper