• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں پھنسے جہاز کے بھارتی اور انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد کی بروقت فراہمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2026
in پاکستان
0
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں پھنسے جہاز کے بھارتی اور انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد کی بروقت فراہمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی): پاک بحریہ نے بین الاقوامی بحری ذمہ داریوں اور سمندر میں ہنگامی امداد کے لئے ہمہ وقت تیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے، بحیرہ عرب میں تجارتی بحری جہاز ایم وی گوتم کی جانب سے موصول ہونے والی ایمرجنسی کال پر فوری کارروائی کی۔ جہاز پر چھ بھارتی اور ایک انڈونیشیائی سمیت کل سات عملے کے ارکان سوار تھے۔ جہاز عمان سے بھارت جاتے ہوئے تکنیکی خرابی کے باعث سمندر میں پھنس گیا تھا۔ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر میری ٹائم ریسکیو اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر (MRCC) ممبئی نے پاکستانی حکام سے ہنگامی امداد کے لیے رابطہ کیا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی پاک بحریہ نے پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے تعاون سے فوری اور مربوط آپریشن کا آغاز کیا۔ مناسب حکمت عملی اپناتے ہوئے پاک بحریہ نے پی ایم ایس اے کے جہاز کشمیر کی فوری تعیناتی کو یقینی بنایا۔پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے متاثرہ جہاز کو بروقت امداد فراہم کرتے ہوئے عملے کے لیے خوراک اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی کے علاوہ جہاز کے سسٹمز کو بحال کرنے میں تکنیکی معاونت بھی فراہم کی۔پاک بحریہ کا یہ فوری اور مؤثر آپریشن سمندر میں انسانی جانوں کے تحفظ اور قومیت سے بالاتر ہو کر انسانی ہمدردی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کو نبھانے کے پختہ عزم کا عکاس ہے۔ یہ آپریشن پاک بحریہ کے ایک ذمہ دار اور باصلاحیت بحری قوت ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاک بحریہ اپنی ذمہ داری کے دائرہ کار میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

پچھلی پوسٹ

مولانا ادریس شہادت؛ مسلح حملہ آوروں نے ریکی : مولانا ادریس پر فائرنگ مسلح حملہ آوروں نے کی اور کل 4 افراد حملے میں ملوث نکلے، تحقیقاتی ٹیم

اگلی پوسٹ

لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سیکیورٹی نظام متعارف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سیکیورٹی نظام متعارف

لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سیکیورٹی نظام متعارف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper