• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے تین، تین کھلاڑی شامل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 4, 2026
in پاکستان
0
ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے تین، تین کھلاڑی شامل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(اسپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ، قیادت ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سونپی گئی ہے۔انہوں نے بطور کپتان اور بلے باز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی ۔ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے تین، تین کھلاڑی جبکہ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے دو، دو کھلاڑی شامل ہیں۔ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ایک، ایک کھلاڑی کو بھی ٹیم میں جگہ ملی ہے۔بابر اعظم نے ایونٹ میں 588 رنز بنا کر فخر زمان کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز کے ریکارڈ کی برابری کی اور حنیف محمد کیپ اپنے نام کی۔انہوں نے ٹورنامنٹ میں دو سنچریاں بھی اسکور کیں۔ ان کے ساتھ کسل مینڈس اور صفیان مقیم بھی پشاور زلمی ک ٹیم میں شامل ہیں۔ مینڈس نے 550 رنز بنائے جبکہ صفیان نے 22 وکٹیں حاصل کر کے بہترین باولر اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کیا۔حیدرآباد کنگز مین کی جانب سے عثمان خان، حسن خان اور حنین شاہ کو شامل کیا گیا ہے۔لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ملتان سلطانز کے شان مسعود نے 367 رنز بنا کر ٹیم میں جگہ بنائی، جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے آل راونڈ کارکردگی کے باعث ٹیم میں شمولیت اختیار کی۔ ان کے ساتھ انگلینڈ کے فاسٹ بالر رچرڈ گلیسن بھی شامل ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے حسن نواز کو 12ویں کھلاڑی کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔اسی طرح ایمرجنگ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا بھی اعلان کیا گیا، جس میں سمیر منہاس، فرحان یوسف اور علی رضا سمیت کئی ابھرتے ہوئے کھلاڑی شامل ہیں، جنہوں نے ایونٹ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

تازہ کھانا، روایتی ذائقہ: مکہ مکرمہ میں 8 ہزار پاکستانی عازمین کے لئے نجی کمپنی کا وسیع و عریض کچن فعال

اگلی پوسٹ

جنوبی وزیرستان میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، 7 شہری زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنوبی وزیرستان میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، 7 شہری زخمی

جنوبی وزیرستان میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، 7 شہری زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper