• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

تازہ کھانا، روایتی ذائقہ: مکہ مکرمہ میں 8 ہزار پاکستانی عازمین کے لئے نجی کمپنی کا وسیع و عریض کچن فعال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 4, 2026
in سعودی عرب
0
تازہ کھانا، روایتی ذائقہ: مکہ مکرمہ میں 8 ہزار پاکستانی عازمین کے لئے نجی کمپنی کا وسیع و عریض کچن فعال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ۔(نمائندہ خصوصی):سعودی عرب میں حج آپریشن 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستانی عازمینِ حج کی سہولت اور خوراک کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ مکہ مکرمہ میں قائم کردہ نجی کمپنی کا کچن اس وقت 8 ہزار سے زائد عازمینِ حج کو روزانہ کی بنیاد پر تازہ اور معیاری کھانا فراہم کرنے کا مرکز بنا ہوا ہے۔کچن انتظامیہ کے مطابق یہاں صفائی ستھرائی کے عالمی معیار کے مطابق انتظامات کئے گئے ہیں، کچن میں داخل ہوتے ہی حفظانِ صحت کے اصولوں کی پابندی واضح نظر آتی ہے جہاں ورکرز باقاعدہ طور پر حفاظتی لباس اور ماسک کا استعمال کرتے ہیں۔عازمینِ حج کے لئے گھر جیسے ذائقے کو یقینی بنانے کے لئے تمام بنیادی مصالحہ جات خاص طور پر پاکستان سے منگوائے گئے ہیں۔ کچن کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ ہماری اولین ترجیح یہ ہے کہ پاکستانی عازمین کو اپنے ملک جیسا ذائقہ ملے، اسی لئے تمام دالیں، چاول اور مصالحہ جات پاکستان سے درآمد کئے گئے ہیں تاکہ معیار اور ٹیسٹ میں کوئی سمجھوتہ نہ ہو، روزانہ کی بنیاد پر کچن میں تازہ سبزیاں اور گوشت پہنچایا جاتا ہے، مینو میں مکس سبزی، مٹن اچاری اور دیگر روایتی پکوان شامل ہیں، بڑے پیمانے پر کھانے کی تیاری کے لئے ماہر شیف اور سینکڑوں ورکرز 24 گھنٹے شفٹوں میں کام کر تے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عازمین کے لئے بڑے پیمانے پر چائے کی تیاری کے لئے بھی خصوصی انتظامات موجود ہیں، کچن میں خشک راشن (چاول، دالیں، گھی) کے لئے وسیع سٹورز کے ساتھ ساتھ گوشت اور دیگر اشیاء کو محفوظ رکھنے کے لئے جدید فریزر پلانٹ بھی لگائے گئے ہیں جہاں درجہ حرارت کو مانیٹر کیا جاتا ہے تاکہ کھانے کی تازگی برقرار رہے۔ مکہ میں موجود عازمین اور ان کے اہلخانہ کے لئے یہ اطمینان بخش امر ہے کہ مکہ مکرمہ میں ان کی خوراک اور صحت کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

اسحاق ڈار کی برطانوی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے تین، تین کھلاڑی شامل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے تین، تین کھلاڑی شامل

ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے تین، تین کھلاڑی شامل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper