• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع، سمندری مفادات کے تحفظ، اقتصادی شاہراہوں کی سلامتی یقینی بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، صدرآصف علی زرداری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 30, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع، سمندری مفادات کے تحفظ، اقتصادی شاہراہوں کی سلامتی یقینی بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، صدرآصف علی زرداری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):صدر آصف علی زرداری نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط، متوازن اور قابلِ اعتماد دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے، پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع، سمندری مفادات کے تحفظ اور اپنی اقتصادی شاہراہوں کی سلامتی یقینی بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔انہوں نے یہ بات پہلی ہنگور کلاس آبدوز، پی این ایس/ایم ہنگور کی کمیشننگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی جو چین کے شہر سانیا میں منعقد ہوئی۔جمعرات کوآئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔صدرآصف علی زرداری نے ہنگور کی کمیشننگ کو پاک بحریہ کی جدید کاری میں ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان ایک مضبوط، متوازن اور قابلِ اعتماد دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع، سمندری مفادات کے تحفظ اور اپنی اقتصادی شاہراہوں کی سلامتی یقینی بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔پاک بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ اہم سمندری گزرگاہوں میں رکاوٹیں عالمی تجارت اور توانائی کے تحفظ کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ ہیں، اور ایک مستحکم، اصولوں پر مبنی بحری نظام کے قیام کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس بحری افواج ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہنگور کلاس آبدوزیں، جو جدید ترین ہتھیاروں، جدید سینسرز اور ایئر انڈیپنڈنٹ پروپلشن سے لیس ہیں، خطے میں بحری استحکام اور نظم و ضبط برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔ یہ آبدوزیں بحیرہ عرب اور وسیع تر بحرِ ہند میں اہم سمندری راستوں کی حفاظت اور جارحیت کے سدباب میں اہم کردار ادا کریں گی۔نیول چیف نے اس بات پر بھی زور دیا کہ "ہنگور” کا نام ہماری قومی تاریخ میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔1971 میں، سابقہ ہنگور آبدوز نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد پہلی بار کسی جنگی جہاز کو غرق کیا تھا۔ پی این ایس/ایم ہنگور اسی شاندار روایت کو آگے بڑھائے گی اور یہ پاک بحریہ کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے جو ہماری بحری دفاعی صلاحیت کو مضبوط اور بیڑے کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرے گا۔پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی کمیشننگ پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ اور مضبوط دوستی کا ایک اور باب ہے۔ تقریب میں پاک بحریہ اور پی ایل اے (نیوی) کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف وچیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے اس تاریخی کامیابی پر پوری قوم اور پاک بحریہ کو مبارکباد پیش کی۔

پچھلی پوسٹ

دفاع وطن کے لئے پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کاغیر متزلزل عزم کااعادہ

اگلی پوسٹ

پٹرولیم ڈویژن نے یکم مئی سے پیٹرول پمپس کی بندش سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پٹرولیم ڈویژن نے یکم مئی سے پیٹرول پمپس کی بندش سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

پٹرولیم ڈویژن نے یکم مئی سے پیٹرول پمپس کی بندش سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper