• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دفاع وطن کے لئے پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کاغیر متزلزل عزم کااعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 30, 2026
in پاکستان
0
دفاع وطن کے لئے پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کاغیر متزلزل عزم کااعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان نے پہلگام واقعہ کی شفاف انکوائری کی پیشکش کے ساتھ ہر اشتعال انگیزی پرسخت اور فیصلہ کن جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آرنے 30 اپریل 2025 کو بھارتی اشتعال انگیزی کی صورت میں واضح اور دو ٹوک پیغام دیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہماری مسلح افواج الرٹ ہیں اور قومی سلامتی کمیٹی کا غیر متزلزل عزم بھی موجود ہے ۔اگر بھار ت کی جانب سے کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کی کوشش کی گئی تو اس کا جواب انتہائی سخت اور شدید ہو گا۔بھارت کی جانب سے کسی بھی مہم جوئی کا جواب اپنے وقت اور اپنی منتخب کردہ جگہ پرموثر اور فیصلہ کن دیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی اس پریس کانفرنس میں واضح اور دوٹوک موقف میں کہا کہ ہم تیار ہیں اور ہم ہر ڈومین میں بھارت کی تمام تر سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں،انسداد دہشت گردی ، غیر عسکری میدان، انفارمیشن آپریشن ، فضا ، زمین اور سمندر ہر جگہ جوابی اقدامات نافذ العمل ہے اور ہمارا جواب انتہائی موثر اور فیصلہ کن ہوگا،کسی بھی بلااشتعال جارحیت پر ہمارا پیغام واضح ہے ، ’’ہم تیار ہیں آزمانہ نہیں‘‘۔عالمی ماہرین کے مطابق اللہ کی مدد اور نصرت ، پاکستانی عوام اور افواج کے غیر متزلزل عزم نے بھارت کےغرور خاک میں ملادیا۔پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے اپنے عزم کو بہترین حکمت عملی کے تحت سچ ثابت کیا اورجو کہا وہ کر کے بھی دکھایا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور چین ’’ہر موسم کے سٹریٹجک شراکت دار‘‘ ہیں، چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا سنگ بنیاد ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری

اگلی پوسٹ

پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع، سمندری مفادات کے تحفظ، اقتصادی شاہراہوں کی سلامتی یقینی بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، صدرآصف علی زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع، سمندری مفادات کے تحفظ، اقتصادی شاہراہوں کی سلامتی یقینی بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، صدرآصف علی زرداری

پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع، سمندری مفادات کے تحفظ، اقتصادی شاہراہوں کی سلامتی یقینی بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، صدرآصف علی زرداری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper