• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

 غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی کو اسلام آباد میں کام کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہو گی۔  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 29, 2026
in پاکستان
0
 غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی کو اسلام آباد میں کام کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہو گی۔   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سی ڈی اےریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن 120 دن میں کی جائے گی، کسی بھی غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی کو اسلام آباد میں کام کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہو گی۔بدھ کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت 4 گھنٹے طویل اجلاس میں اسلام آباد میں جاری عوامی منصوبوں پر پیش رفت اور نئے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کا تمام ریکارڈ ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔محسن نقوی نے کہا کہ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن 120 دن میں کی جائے گی،شہری خود درخواستوں کا اپ ڈیٹ سٹیٹس معلوم کر سکیں گے۔کسی بھی غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی کو اسلام آباد میں کام کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہو گی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ نئےکنونشن سینٹر ، ایکسپو سینٹر اور اسلام آبار ارینہ کی تعمیر کیلئے 3 بین الاقوامی کمپنیوں کی پری کوالیفکیشن مکمل ہوگئی ہے۔وزیرداخلہ نے اس کی تعمیر ایس سی او سمٹ سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں ایف 6 میں خدمت مرکز پراجیکٹ کے لئے اراضی مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔انہوں نے جدید تفریحی سہولیات کے فروغ کیلئے ٹاپ گالف، ہاٹ ایئر بیلون، زپ لائن، واٹر پارک اور امیوزمنٹ پارک پر کام کا جلد آغاز کرنے کی ہدایت کی اورکہاکہ کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے جدید سپورٹس کمپلیکس بنائے جائیں گے۔وزیر داخلہ نے ایف نائن پارک کو ہائیڈ پارک کی طرز پر اور شاہدرہ ڈیم کے ساتھ تفریحی سہولیات کا جامع پلان بھی طلب کر لیا۔انہوں نے ایکسپریس وے اور کلب روڈ کی بیوٹیفیکیشن اور لائٹنگ پر بھی کام فوری شروع کرنے کا حکم دیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نےسی ڈی اے میں کرپشن سکینڈل بے نقاب کرنے پر چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف اور ممبر سٹیٹ زمان وٹو کو مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ کرپشن میں ملوث کسی فرد کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے وزیر داخلہ کو تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ ایکسپریس وے پر سروس روڈ کی تعمیر پلاننگ ڈویژن کی منظوری کے بعد شروع ہوگی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-30-at-2.01.07-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وفاقی کابینہ نے ملک میں ویکسین کی تیاری کی پالیسی، ملک کی پہلی نیشنل ایگریکلچر بائیو ٹیکنالوجی پالیسی ، نیشنل سیڈ پالیسی اور نیشنل سکلز ڈویلپمنٹ پالیسی کی منظوری دے دی

اگلی پوسٹ

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر سے ٹیلیفون پر گفتگو، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر سے ٹیلیفون پر گفتگو، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر سے ٹیلیفون پر گفتگو، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper