• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نجکاری کمیشن بورڈ کا 251واں اجلاس ، زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی نجکاری کیلئے ٹرانزیکشن ا سٹرکچر کی منظوری کی سفارش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 29, 2026
in پاکستان
0
نجکاری کمیشن بورڈ کا 251واں اجلاس ، زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی نجکاری کیلئے ٹرانزیکشن ا سٹرکچر کی منظوری کی سفارش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:(نمائندہ خصوصی)نجکاری کمیشن بورڈ کا 251واں اجلاس وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیرِ صدارت بدھ کو منعقد ہوا جس میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (زیڈ ٹی بی ایل ) کی نجکاری سے متعلق اہم سفارشات کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کو بھجوانے کی منظوری دی گئی ۔بورڈ نے مالیاتی مشیر کی جانب سے دی گئی تفصیلی بریفنگ کے بعد زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے لئے مجوزہ ٹرانزیکشن ا سٹرکچر اور جامع ری سٹرکچرنگ پلان کی توثیق کی۔ ان تجاویز کو تفصیلی غور و خوض کے بعد حتمی شکل دی گئی جس میں حکومتِ پاکستان کے لئے زیادہ سے زیادہ مالی و تذویراتی فوائد کو مدنظر رکھا گیا۔یہ سفارشات اب آئندہ اجلاس میں غور کے لئے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کو پیش کی جائیں گی۔بورڈ نے حکومت کے نجکاری ایجنڈے کو مؤثر، شفاف اور تزویراتی انداز میں آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

قابض بھارتی حکومت کشمیری عوام کی مذہبی، تعلیمی، لسانی اور ثقافتی شناخت کو مسخ کرنے کے ایک منظم منصوبے پر عمل پیرا ہے۔عزیر احمد غزالی

اگلی پوسٹ

فیڈرل ٹیکس محتسب کی کارروائی ،سیلز ٹیکس فراڈ، سائبر ہیکنگ اور مبینہ اندرونی ملی بھگت پر مبنی بڑے منظم نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیڈرل ٹیکس محتسب کی کارروائی ،سیلز ٹیکس فراڈ، سائبر ہیکنگ اور مبینہ اندرونی ملی بھگت پر مبنی بڑے منظم نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

فیڈرل ٹیکس محتسب کی کارروائی ،سیلز ٹیکس فراڈ، سائبر ہیکنگ اور مبینہ اندرونی ملی بھگت پر مبنی بڑے منظم نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper