• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایندھن کی سبسڈی اور کفایت شعاری سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا پانچواں اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 29, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایندھن کی سبسڈی اور کفایت شعاری سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا پانچواں اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایندھن کی سبسڈی اور کفایت شعاری سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کے پانچویں اجلاس کی صدارت کی۔ نائب وزیراعظم کے آفس سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق کمیٹی نے فیول سبسڈی کے اقدام پر پیشرفت اور وزیر اعظم کے کفایت شعاری کے اقدامات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا۔نائب وزیراعظم نے ان اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کےلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، وزیر مملکت برائے خزانہ، وفاقی سیکرٹریز برائے پٹرولیم اور آئی ٹی کے علاوہ صوبائی محکموں اور آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کے متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر سے ٹیلیفون پر گفتگو، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر کے عوام کا ایران امریکہ جنگ بندی پر پاکستانی قیادت کو زبردست خراج تحسین: ڈوڈا میں پاکستان کے حق میں پوسٹر لگ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ کشمیر کے عوام  کا ایران امریکہ جنگ بندی پر پاکستانی قیادت کو زبردست خراج تحسین: ڈوڈا  میں پاکستان کے حق میں پوسٹر لگ گئے

مقبوضہ کشمیر کے عوام کا ایران امریکہ جنگ بندی پر پاکستانی قیادت کو زبردست خراج تحسین: ڈوڈا میں پاکستان کے حق میں پوسٹر لگ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper