• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کارخانوں، فیکٹریوں اور دفاتر میں سیفٹی آلات اور حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا فیکٹریوں اور کارخانوں میں لیبر کیلئے جسمانی اور ذہنی صحت کے تحفظ پر زور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی لیبرڈیپارٹمنٹ اور دیگراداروں کو کام کی جگہوں پرقوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کام کی جگہ پر حفاظت، صحت اور لیبرز کی فلاح و بہبودکو ملک کی ترقی کیلئے ایک بنیادی ستون قرار، مزدوروں کی حفاظت اور بحالی کاعزم راشن کارڈ کے ذریعے14 لاکھ محنت کشوں کو ماہانہ مالی معاونت فراہم کی جارہی ہے، رواں مالی سال میں 50 ہزار مزید محنت کشوں کو راشن کارڈ جاری کیے جائیں گے: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 29, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کارخانوں، فیکٹریوں اور دفاتر میں سیفٹی آلات اور حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کام کی جگہ پر حفاظت، صحت اورلیبر کی فلاح و بہبودکو ملک کی ترقی کے لیے ایک بنیادی ستون قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مزدوروں کی حفاظت اور بحالی کاعزم کیا ہے۔ کام کی جگہ پر حفاظت اور صحت کے عالمی دن پراپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فیکٹریوں اور کارخانوں میں لیبر کے لیے جسمانی اور ذہنی صحت کے تحفظ پر زوردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لیبرڈیپارٹمنٹ اور دیگراداروں کو کام کی جگہوں پرقوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مزدوروں کی حفاظت اور صحت عامہ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح قراردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کارخانوں، فیکٹریوں اور دفاتر میں سیفٹی آلات اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ لیبر، ورکر اور مزدوروں کا کام کی جگہ پر خطرات سے بچانے کیلئے حفاظتی آلات اور حفاظتی اصولوں پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ ایک صحت مند اور محفوظ کارکن ہی ایک مضبوط قوم کی تعمیر کر سکتا ہے۔ تمام اداروں اور صنعتی شعبوں کے مالکان ورکروں کی حفاظت کو ترجیح دیں اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے ضروری اقدامات کریں۔ پنجاب کے ہر ورکر کو صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پرعزم ہوں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ کارخانوں، دفاتر، ورک پلیس پر سیفٹی کلچر کا شعور ضروری ہے۔ورکرز کے تحفظ کیلئے لیبر قوانین میں ترمیم لا رہے ہیں۔ راشن کارڈ کے ذریعے14 لاکھ محنت کشوں کو ماہانہ مالی معاونت فراہم کی جارہی ہے۔ رواں مالی سال میں 50 ہزار مزید محنت کشوں کو راشن کارڈ جاری کیے جائیں گے۔ ورک فورس ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، ان کی صحت اور سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ ورکرز کی جان و مال کا تحفظ اور محفوظ ورکنگ انوائرمنٹ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ کام کی جگہ پر حادثات کی روک تھام کیلئے بین الاقوامی معیار کے سیفٹی قوانین پر عمل درآمد ضروری ہے۔ایک ایسے محفوظ ماحول کی تشکیل کا اعادہ جہاں کام کرنے والے ذہنی و جسمانی طور پر محفوظ محسوس کریں۔ورکرز کی صحت اور حفاظت کی پروانہ کرنیوالی فیکٹریوں کو جرمانے ہونگے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی فتح-II میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پربھرپور کارروائیاں جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پربھرپور کارروائیاں جاری

پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پربھرپور کارروائیاں جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper