• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی فتح-II میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج اور پوری قوم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کی فتح-II میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج اور پوری قوم کو مبارکباد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی سٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-II میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا فروغ ناگزیر ہے۔منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدرِ مملکت نے جدید دفاعی صلاحیت کے فروغ میں مصروف سائنسدانوں اور انجینئرز کی فنی مہارت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ قومی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا فروغ ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ وطن کے دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے مسلح افواج اور متعلقہ اداروں کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔

پچھلی پوسٹ

محترمہ فرح عظیم شاہ کا پاک فوج کی جانب سے "فاتح میزائل” کے کامیاب تجربہ پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر پشاور زلمی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر پشاور زلمی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر پشاور زلمی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper