• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نیپرا نے سولر صارفین کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 25 کلو واٹ یا اس سے کم صلاحیت کے نظام پر لائسنس کی شرط ختم کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
نیپرا نے سولر صارفین کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 25 کلو واٹ یا اس سے کم صلاحیت کے نظام پر لائسنس کی شرط ختم کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر صارفین کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 25 کلو واٹ یا اس سے کم صلاحیت کے نظام پر لائسنس کی شرط ختم کر دی ہے، جس سے گھریلو اور چھوٹے کاروباری صارفین کے لیے سولر توانائی مزید آسان ہو جائے گی۔منگل کو ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیپرا نےسولر صارفین کے لئے خوشخبری دیتے ہوئے 25کلو واٹ اور اس سے کم سولر صارفین کے لئے نیپرا سے لائسنس کی شرط ختم کردی۔وفاقی وزیر پاور اویس لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا کو خط لکھا تھا اورپاور ڈویژن نے 25کلو واٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے نیپرا سے لائسنس ختم کرنے کی درخواست کی تھی ۔نیپرا نے پاور ڈویژن کے خط کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات مستحکم بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق

اگلی پوسٹ

مال روڈ کے اہم ترین مقام بگی پارک میں ’’معرکہ حق‘‘ کی یادگار تیزی سے تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مال روڈ کے اہم ترین مقام بگی پارک میں ’’معرکہ حق‘‘ کی یادگار تیزی سے تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی

مال روڈ کے اہم ترین مقام بگی پارک میں ’’معرکہ حق‘‘ کی یادگار تیزی سے تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper