• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور منشیات کے خلاف اقدامات پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، آئی جی سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور منشیات کے خلاف اقدامات پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، آئی جی سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ۔( نمائندہ خصوصی):آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو نے لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کچا ایریا آپریشن نجات مہران اورپولیس اقدامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ڈی آئی جی لاڑکانہ/ سکھر ناصر آفتاب ایس ایس پی لاڑکانہ، سکھر سمیت ایس پی اسپیشل سکھر اور ایس پی اسپیشل لاڑکانہ سمیت دیگر سینئر پولیس افسران نے شرکت کی۔آئی جی سندھ کو ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر کی جانب سے شہروں میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، جرائم کی شرح اور پولیس کی کارکردگی اور نجات مہران آپریشن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر نے بریفنگ میں بتایا کہ نجات مہران آپریشن میں امن و امان کی صورتحال مجموعی طور پر تسلی بخش ہے اور جرائم کے تدارک کے لیے موثر اقدامات جاری ہیں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی موجودگی کو مزید بڑھایا گیا ہے۔بعد ازاں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ مجھے خوشی ہے میری ٹیم امن و امان کوقائم رکھنے کے لئے بہت اچھا کام کررہی ہے۔ نجات مہران آپریشن کی کامیابی افسران و جوانوں کی انتھک محنت اور بہادری کی مثال ہے۔ منشیات بالخصوص گٹکا ماوا کے خلاف نئی حکمت عملی اوربغیر رعایت کے ایکشن لیا جائے۔ انہوںنے کہا کہ امن و امان کی موجودہ صورتحال پر صرف تسلی نہیں کریں گے بلکہ پولسنگ کومزیدبہتری کی طرف لے جانے کی کوشش کریں گے۔ منشیات کے کیسز میں ٹھوس شواہد کے ساتھ کسیزکو ناقابل ضمانت بنائیں۔ امن و امان کے قیام میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ عوامی شکایات کے بروقت ازالے اور پولیس رسپانس کو مزید بہتر کیا جائے۔ امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور منشیات کے خلاف اقدامات پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

پچھلی پوسٹ

آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی مقامی طور پر تیار کردہ جدید ترین فتح-II میزائل سسٹم کی کامیاب تربیتی مشق

اگلی پوسٹ

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، بوکھلاہٹ کے شکار بھارت کی پاکستانی قومی خبر رساں ایجنسی (اے پی پی )کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معرکہ حق کو ایک سال مکمل، بوکھلاہٹ کے شکار بھارت کی پاکستانی قومی خبر رساں ایجنسی (اے پی پی )کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، بوکھلاہٹ کے شکار بھارت کی پاکستانی قومی خبر رساں ایجنسی (اے پی پی )کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper