• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔منگل کو نائب وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ محمد اسحاق ڈار نے کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لیا اور اس پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ موجودہ چیلنجز کے پیشِ نظر ضروری ہے کہ حالات بہتر ہونے تک تمام شعبے بچت اور کفایت شعاری کو اپنائیں۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی نے کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کی نگرانی کے لئے تیار کردہ ڈیش بورڈ بھی پیش کیا۔نائب وزیرِاعظم نے مزید زور دیا کہ ان کفایت شعاری اقدامات سے استثنیٰ کے لئے صرف وہی معاملات کمیٹی کے سامنے لائے جائیں جو حکومت کے اہم اور وقت کی پابندی والے امور کی انجام دہی کے لئے ناگزیر ہوں۔اجلاس میں وفاقی وزیر آئی ٹی، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی، وزیراعظم کےمعاونِ خصوصی طارق باجوہ، سیکرٹری کابینہ ڈویژن، نیشنل سکیورٹی ڈویژن، پٹرولیم ڈویژن، پلاننگ ڈویژن، تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور متعلقہ وزارتوں کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، بوکھلاہٹ کے شکار بھارت کی پاکستانی قومی خبر رساں ایجنسی (اے پی پی )کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی

اگلی پوسٹ

پاکستان سندھ طاس معاہدہ کے مسئلہ کو عالمی فورمز پر اٹھائے، آبی ماہرین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سندھ طاس معاہدہ کے مسئلہ کو عالمی فورمز پر اٹھائے، آبی ماہرین

پاکستان سندھ طاس معاہدہ کے مسئلہ کو عالمی فورمز پر اٹھائے، آبی ماہرین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper