• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

احساس کا رشتہ:پنجاب نے تاریخ رقم کر دی راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید،2 لاکھ افراد ہمت کارڈپروگرام میں شامل ہوں گے

راشن کارڈ کے ذریعے 14لاکھ سے زائد افراد کی ماہانہ مالی معاونت جاری، ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کے ذریعے مزید 50ہزار افراد راشن کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہمینارٹی کارڈ سے ایک لاکھ اقلیتی نادار افراد کو سہ ماہی 10ہزار500 جاری،16ہزار سے زائد افراد کو وہیل چیئر 16 اقسام کے معاون آلات دیئے گئےسیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی تفصیلی بریفنگ، ڈیپارٹمنٹ کے تحت جاری پروگرام کا جائزہ، و زیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس;ہمارا مقصد عام آدمی کی فلاح و بہبود اور مدد ہے، پنجاب میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو یورپی ممالک کی طرز پر پبلک فرینڈلی بنائیں گے: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
احساس کا رشتہ:پنجاب نے تاریخ رقم کر دی  راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید،2 لاکھ افراد ہمت کارڈپروگرام میں شامل ہوں گے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) مختصر مدت میں راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔ چیف منسٹر پنجاب ہمت کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد سپیشل افراد کو مالی معاونت فراہم کی گئی۔ رواں مالی سال میں 2 لاکھ افراد کو ہمت کارڈ کے ذریعے مالی امداد فراہم کی جائیگی۔پنجاب میں راشن کارڈ کے ذریعے 14لاکھ سے زائد افراد کی ماہانہ مالی معاونت فراہم کی جارہی ہے۔ و زیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سائرہ عمر نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ کے تحت جاری پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کے ذریعے مزید 50ہزار افراد راشن کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ مینارٹی کارڈ سے ایک لاکھ اقلیتی نادار افراد کو سہ ماہی 10500 مل رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت 16ہزار سے زائد افراد کو وہیل چیئر 16 اقسام کے معاون آلات مل گئے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف دھی رانی پروگرام کے تحت 5 ہزار اجتماعی شادی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے دھی رانی پروگرام میں 9ہزار کا ہدف مکمل کرنے کا حکم دیا اور دھی رانی پروگرام میں مزید خاندان کو شامل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے وہیل چیئرز اور دیگر معاون آلات کی صفائی اور سروسز کی بھی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی اور لاوارث کمسن بچوں کے لئے باقاعدہ یتیم خانے قائم کرنے کا حکم بھی دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خواتین اور بچوں کی ویلفیئر کے لئے مستند این جی اوزسے معاونت حاصل کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی ہیلپ لائن 1737 قائم کی جائے گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صنعت زارکی ری ویمپنگ کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کرنے، صنعت زار ڈسپلے سنٹرز کی برینڈنگ اور اشتراک کار کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے زکوۃ فنڈز سے ادویات کی فراہمی کا سسٹم ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم دیا۔ اجلاس میں پنجاب بھر میں گدا گروں کا ڈیٹا کلیکشن اورمیپنگ کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی بھرپور مالی معاونت کی ہدایت کی اور کہا کہ ہمارا مقصد عام آدمی کی فلاح و بہبود اور مدد ہے۔ پنجاب میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو یورپی ممالک کی طرز پر پبلک فرینڈلی بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ محروم معیشت افراد کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدام کرنا چاہتے ہیں۔ راشن کارڈ کے ذریعے کم آمدن والے افراد کی مالی معاونت کی جارہی ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-27-at-3.38.30-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

حکومت نے بیماریوں سے بچائو پر مرکوز حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال

اگلی پوسٹ

پاکستان جنوبی افریقہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،​صدر آصف علی زرداری کی جنوبی افریقہ کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان جنوبی افریقہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،​صدر آصف علی زرداری کی جنوبی افریقہ کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد

پاکستان جنوبی افریقہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،​صدر آصف علی زرداری کی جنوبی افریقہ کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper