• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان جنوبی افریقہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،​صدر آصف علی زرداری کی جنوبی افریقہ کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
پاکستان جنوبی افریقہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،​صدر آصف علی زرداری کی جنوبی افریقہ کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنوبی افریقہ کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئےکہا کہ پاکستان جنوبی افریقہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تعلقات مستقبل میں مزید مستحکم ہوں گے۔پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنوبی افریقہ کے صدر ماتامیلا سیرل رامافوسا اور جنوبی افریقہ کے عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان جنوبی افریقہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے جو کہ مشترکہ اقدار، باہمی اعتماد، اور امن، ترقی و کثیر الجہتی تعاون کے مشترکہ عزم پر مبنی ہیں۔​صدرآصف علی زرداری نے جنوبی افریقہ میں نسل پرست (اپارتھائیڈ) حکومت کے دور میں پاکستان کے اصولی مؤقف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 1948 میں ہی پاکستان نے جنوبی افریقہ کی نسل پرست حکومت کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔​صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ لوگوں کو اب بھی پاکستانی پاسپورٹ پر لگی وہ مہر یاد ہے جس پر لکھا ہوتا تھا کہ یہ پاسپورٹ جنوبی افریقہ (نسل پرست) اور اسرائیل کے لیے کارآمد نہیں ہے، اور یہ 1994 میں جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کے خاتمے تک جاری رہا۔​صدر آصف علی زرداری نے اس یقین کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تعلقات آنے والے سالوں میں مزید مستحکم ہوں گے، جو کہ دونوں قوموں کے عوام کے لیے مزید خوشحالی اور فلاح و بہبود کا سبب بنیں گے۔

پچھلی پوسٹ

احساس کا رشتہ:پنجاب نے تاریخ رقم کر دی راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید،2 لاکھ افراد ہمت کارڈپروگرام میں شامل ہوں گے

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے تینوں پلے آف میچز کے دوران بھی شائقین کے سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، محسن نقوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے تینوں پلے آف میچز کے دوران بھی شائقین کے سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، محسن نقوی

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے تینوں پلے آف میچز کے دوران بھی شائقین کے سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، محسن نقوی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper