• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اتوار کو یہاں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے گھر گئے اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے سپیکر پنجاب اسمبلی اور دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ عطاء اللہ تارڑ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

پچھلی پوسٹ

المِرصاد پاکستان کے خلاف افغان طالبان کا منظم پروپیگنڈا پلیٹ فارم ہے،سی ایس ایس پی آر رپورٹ

اگلی پوسٹ

انوشہ رحمان کی ویمن چیمبر آف کامرس لاہور آمد،خواتین سرمایہ کاروں سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انوشہ رحمان کی ویمن چیمبر آف کامرس لاہور آمد،خواتین سرمایہ کاروں سے ملاقات

انوشہ رحمان کی ویمن چیمبر آف کامرس لاہور آمد،خواتین سرمایہ کاروں سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper