• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انوشہ رحمان کی ویمن چیمبر آف کامرس لاہور آمد،خواتین سرمایہ کاروں سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2026
in پاکستان
0
انوشہ رحمان کی ویمن چیمبر آف کامرس لاہور آمد،خواتین سرمایہ کاروں سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) :سینئر ایڈوائزر وزیر اعلی پنجاب برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینٹر انوشہ رحمان نے ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاہور کا دورہ کیا،صدر ویمن چیمبر فلاحت عمران اور دیگر عہدیداران نے ان کا استقبال کیا۔ سینئر ایڈوائزر نے چیمبر میں خواتین سرمایہ کاروں سے ملاقات کی اور ان کی معاشی سرگرمیوں پر بات چیت ہوئی، ڈی جی ٹی ڈیپ رافعہ سید بھی اس موقع پر موجود تھیں۔سینئر ایڈوائزر انوشہ رحمان نے خواتین سرمایہ کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی خواتین باصلاحیت ہیں جنھوں نے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔انہوں نے بتایا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ اور خواتین کو با اختیار بنانا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔خواتین ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی مصنوعات کی مارکیٹنگ کریں اس مقصد کیلئے ای کامرس گیٹ وے بنانا وقت کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت قومی اور انٹرنیشنل سطح کی صنعتی نمائشوں میں خواتین کی مصنوعات کے سٹالز لگائے میں تعاون کرے گی اور خواتین سرمایہ کاروں کو آگے بڑھنے کے لئے ہر ممکن مواقع فراہم کرے گی۔سینئر ایڈوائزر نے بتایا کہ حکومت جلد ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ پروگرام شروع کر رہی ہے اور اس پروگرام کے تحت چار سالوں میں 60 لاکھ بچوں کو جدید تربیت مفت فراہم کی جائے گی،اس بڑے پروگرام کے ذریعے ہر سال15 لاکھ بچوں کو جدید کورسز کرائے جائیں گے،جدید تربیت کے حصول کے بعد نوجوان روزگار کے حصول کے ذریعے اپنے پاوں پر کھڑے ہوسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مزید انقلابی پروگرام بھی متعارف کروائے جا رہے ہیں جن کا اعلان وزیر اعلی پنجاب خود کریں گی۔خواتین سرمایہ کاروں نے خواتین کی معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے تجاویز دیں جبکہ ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر فلاحت عمران نے چیمبر کی معاشی سرگرمیوں بارے بتایا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی

اگلی پوسٹ

معاشی استحکام کیلئے پاکستان تجارت کو فروغ دے:خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی میں کمی اور صنعتی اداروں کوسستی بجلی و گیس کی تسلسل کیساتھ فراہمی یقینی بنائی جائے:ندیم ارشد بھٹی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معاشی استحکام کیلئے پاکستان تجارت کو فروغ دے:خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی میں کمی اور صنعتی اداروں کوسستی بجلی و گیس کی تسلسل کیساتھ فراہمی یقینی بنائی جائے:ندیم ارشد بھٹی

معاشی استحکام کیلئے پاکستان تجارت کو فروغ دے:خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی میں کمی اور صنعتی اداروں کوسستی بجلی و گیس کی تسلسل کیساتھ فراہمی یقینی بنائی جائے:ندیم ارشد بھٹی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper