• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا وائٹ ہاؤس کارسپونڈنٹس ڈنر میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پرافسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا وائٹ ہاؤس کارسپونڈنٹس ڈنر میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پرافسوس کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وائٹ ہاؤس کارسپونڈنٹس ڈنر میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر گہرے صدمے اور صدر ٹرمپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو ایکس پر اپنے پیغام میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ انہیں یہ جان کر اطمینان ہوا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس اور خاتونِ اول محفوظ ہیں۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ ہم ہر قسم کے تشدد کی سختی سے مذمت کرتے ہیں کیونکہ تشدد سفارت کاری کا دشمن ہے اور کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ برداشت ہے۔ہماری نیک تمنائیں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کے ساتھ ہیں۔

پچھلی پوسٹ

جعفر جیکسن کی فلم "مائیکل” نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا، 2026 کی سب سے بڑی ہٹ قرار

اگلی پوسٹ

ا سلام آباد میں سیرینا ہوٹل اور ریڈ زون کے اطراف ٹریفک پابندیاں ختم ہو گئی ہیں،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ا سلام آباد میں سیرینا ہوٹل اور ریڈ زون کے اطراف ٹریفک پابندیاں ختم ہو گئی ہیں،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

ا سلام آباد میں سیرینا ہوٹل اور ریڈ زون کے اطراف ٹریفک پابندیاں ختم ہو گئی ہیں،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper