• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

جعفر جیکسن کی فلم "مائیکل” نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا، 2026 کی سب سے بڑی ہٹ قرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
جعفر جیکسن کی فلم "مائیکل” نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا، 2026 کی سب سے بڑی ہٹ قرار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(شوہر رپورٹر شوہر ڈیسک):ابھرتے ہوئے گلوکار و اداکار جعفر جیکسن کی فلم ’’مائیکل‘‘ نے ریلیز کے ساتھ ہی باکس آفس پر تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے 2026 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ فلم جعفر جیکسن کے لیجنڈری چچا مائیکل جیکسن کی سوانح حیات پر مبنی ہے۔ اس پیشرفت سے پہلےجعفر جیکسن نے چینجنگ پرسیپشن انیشیٹو کے حصے کے طور پر فروری 2020 میں پاکستان کا دورہ کیا، جہاں ان کی میزبانی پاکستانی کاروباری شخصیت سید ذیشان شاہ نے کی۔10 روزہ دورے کے دوران جعفر جیکسن اور ذیشان شاہ نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت اہم شہروں کا دورہ کیا۔ اسدورے میں ثقافتی تبادلے اور براہ راست روابط کے ذریعے پاکستان کے مثبت عالمی امیج کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ وفد نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اور کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد جیسے معروف اداروں کے طلباء سے بات چیت کی جبکہ لاہور شہر اور کراچی میں لیاری سمیت تاریخی اور کمیونٹی مقامات کا بھی دورہ کیا۔ون ہومز کے چیئرمین ذیشان شاہ نے پاکستان کے بارےمیں بین الاقوامی تاثرات کی تشکیل میں عوام سے عوام کے رابطوں کی اہمیت پر زور دیا۔جعفر جیکسن نے اپنے قیام کے دوران پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریف کی اور ملک میں مستقبل میں تخلیقی تعاون میں دلچسپی ظاہر کی۔ یہ دورہ ثقافتی سفارت کاری کی ایک اہم مثال تھا، جس نے نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کیا بلکہ بین الاقوامی تعاون کے نئے دروازے بھی کھولے۔

پچھلی پوسٹ

جاز ورلڈ نے ایفی ایوارڈز 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات ایوارڈز اپنے نام کر لیے

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا وائٹ ہاؤس کارسپونڈنٹس ڈنر میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پرافسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا وائٹ ہاؤس کارسپونڈنٹس ڈنر میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پرافسوس کا اظہار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا وائٹ ہاؤس کارسپونڈنٹس ڈنر میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پرافسوس کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper