• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کا سپیکر پنجاب اسمبلی سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف کا سپیکر پنجاب اسمبلی سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے ان کی ہمشیرہ اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں سے ان کی بھانجی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم اتوار کو سپیکر ہاؤس گئے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور طلحہ برکی ، ممبر صوبائی اسمبلی ملک احمد سعید خاں، ڈاکٹر ملک امیر خاں، ملک تیمور خاں، حیدر، ملک سلطان اور سردار فاروق بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-27-at-12.30.25-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

معاشی استحکام کیلئے پاکستان تجارت کو فروغ دے:خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی میں کمی اور صنعتی اداروں کوسستی بجلی و گیس کی تسلسل کیساتھ فراہمی یقینی بنائی جائے:ندیم ارشد بھٹی

اگلی پوسٹ

امریکا اور ایران کے درمیان ابتدائی رابطوں کے بعد پاکستان نے مسلسل سفارتی سرگرمی برقرار رکھی ،سردار مسعود خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا اور ایران کے درمیان ابتدائی رابطوں کے بعد پاکستان نے مسلسل سفارتی سرگرمی برقرار رکھی ،سردار مسعود خان

امریکا اور ایران کے درمیان ابتدائی رابطوں کے بعد پاکستان نے مسلسل سفارتی سرگرمی برقرار رکھی ،سردار مسعود خان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper