• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

محسن نقوی کی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2026
in پاکستان
0
محسن نقوی کی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین کے تعاون سے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے بیان میں انہوں نے سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر سائنسدانوں اور انجینئرز کی پیشہ وارانہ مہارت اور محنت کو سراہا اور کہا کہ سائنسدانوں، انجینئرز اور ماہرین کی انتھک محنت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔محسن نقوی نے کہا کہ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پاکستان کا بڑا کارنامہ ہے، پاک چین دوستی خلا میں بھی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے،یہ سنگ میل نئی منزلوں کی بنیاد بنے گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ سیٹلائٹ کئی شعبوں میں معاون ثابت ہوگا اور ارتھ آبزرویشن صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہوگاجس سے ریموٹ سینسنگ، ڈیٹا کی درستگی اور مختلف شعبوں میں پالیسی سازی بہتر ہو سکے گی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم سنگ میل، الیکٹرو-آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) کی کامیاب لانچنگ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے عالمی غذائی تحفظ سے ملاقات، مضبوط اور پائیدار غذائی نظام کے فروغ پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے عالمی غذائی تحفظ سے ملاقات، مضبوط اور پائیدار غذائی نظام کے فروغ پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے عالمی غذائی تحفظ سے ملاقات، مضبوط اور پائیدار غذائی نظام کے فروغ پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper