• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہریوں اور صنعتی کارکنوں کا معرکہ حق میں مسلح افواج کی کاوشوں کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 24, 2026
in پاکستان
0
شہریوں اور صنعتی کارکنوں کا معرکہ حق میں مسلح افواج کی کاوشوں کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):شہریوں اور صنعتی کارکنوں نے معرکہ حق میں مسلح افواج کی کاوشوں کو فخر کا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان کی ساکھ اور قوت کا عالمی سطح پر بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ پی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صنعتی کارکنوں اور عام شہریوں نے مسلح افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال کی تکمیل کے بعد معرکہ حق قومی فخر، اتحاد اور طاقت کی مضبوط علامت بن کر ابھرا ہے۔ صنعتی کارکنوں نے گہرے فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق نے انہیں ایک مضبوط اور باوقار قوم کا حصہ ہونے کا احساس دلایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج نے دنیا کے سامنے پاکستان کی طاقت اور وقار کو اجاگر کر کے ملک کا نام روشن کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کامیابی نے ان کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے کیونکہ پاکستان نے عالمی سطح پر اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا ہے جبکہ قومی یکجہتی اور عزم کے ذریعے ملک کا تشخص مزید مستحکم ہوا ہے۔کارکنوں نے کہا کہ وہ پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں خصوصاً اس وقت جب قوم نے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر عزت حاصل کی۔انہوں اس قومی وقار کا سہرا مسلح افواج کو دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ معرکہ حق صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ قومی طاقت کی علامت ہے جس نے ہر شہری، خصوصاً ملکی ترقی میں کردار ادا کرنے والے محنت کش طبقے کے حوصلے بلند کیے ہیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے دیگر شہریوں نے بھی کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی پذیرائی حاصل کی اور مسلح افواج نے قوم کو وقار اور عزت کے ساتھ سر بلند کیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یہ تاریخی لمحہ طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا اوریہ دن پاکستان کے فخر، اتحاد اور قومی وقار کے تحفظ میں مسلح افواج کے غیر متزلزل کردار کی علامت ہے۔

پچھلی پوسٹ

جاز ورلڈ کا ماحولیاتی تحفظ اور کاربن اخراج میں کمی کے اہداف کے لیے ارتھ آور اور ڈی کاربنائزیشن اقدامات

اگلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، خطے اور دنیا کی بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، خطے اور دنیا کی بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، خطے اور دنیا کی بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper