• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان نے ہمیشہ بات چیت، ثالثی اور سفارتی ذرائع کے ذریعے تنازعات کے پُرامن حل کی حمایت کی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 24, 2026
in پاکستان
0
پاکستان نے ہمیشہ بات چیت، ثالثی اور سفارتی ذرائع کے ذریعے تنازعات کے پُرامن حل کی حمایت کی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بین الاقوامی یومِ کثیرالجہتی اور امن کے لیے سفارت کاری کے موقع پر پاکستان اقوامِ متحدہ کے منشور کے مقاصد اور اصولوں کے ساتھ اپنی پختہ وابستگی کا اعادہ کرتا ہے جن میں ریاستوں کی خودمختار برابری، تنازعات کا پُرامن حل، اور عالمی امن و سلامتی کے قیام کے لیے اجتماعی اقدامات شامل ہیں۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم نے بین الاقوامی یومِ کثیرالجہتی اور امن کے لیے سفارت کاری کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب تنازعات میں شدت آ رہی ہے اور بین الاقوامی اداروں پر اعتماد کمزور ہو رہا ہے، کثیرالجہتی اور سفارت کاری ہی امن کے لیے قابلِ اعتماد اور پائیدار راستے ہیں۔ عالمی برادری کو درپیش چیلنجز اس امر کے متقاضی ہیں کہ مکالمے، تعاون اور بین الاقوامی قانون کے احترام کے لیے عزمِ نو کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ بات چیت، ثالثی اور سفارتی ذرائع کے ذریعے تنازعات کے پُرامن حل کی حمایت کی ہے۔ حالیہ مہینوں میں پاکستان نے علاقائی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ فعال رابطے رکھے ہیں تاکہ کشیدگی میں کمی لائی جائے، اختلافات کو کم کیا جائے اور جاری تنازعات کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کو فروغ دیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں طویل المدتی خدمات اور کثیرالجہتی سفارت کاری پر مضبوط یقین رکھنے والے ملک کے طور پر پاکستان مکالمے کے فروغ، تعاون کے استحکام اور کثیرالجہتی نظام کو مضبوط بنانے میں اپنا تعمیری کردار جاری رکھے گا۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ اہم دن کے موقع پر پاکستان عالمی برادری سے اپیل کرتا ہے کہ کثیرالجہتی نظام کو ازسرِ نو فعال بنایا جائے اور سفارتی روابط کو مزید مضبوط کیا جائے تاکہ ایک پُرامن، منصفانہ اور خوشحال دنیا کی تعمیر ممکن ہو سکے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان ریلوے کا جدیدیت کی جانب اہم قدم،ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس قائم کر دیا

اگلی پوسٹ

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار سے ایران کے وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو، خطےکی صورتحال، جنگ بندی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار سے ایران کے وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو، خطےکی صورتحال، جنگ بندی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار سے ایران کے وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو، خطےکی صورتحال، جنگ بندی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper