• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ریلوے کا جدیدیت کی جانب اہم قدم،ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس قائم کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 24, 2026
in پاکستان
0
پاکستان ریلوے کا جدیدیت کی جانب اہم قدم،ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس قائم کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):پاکستان ریلوے نے جدیدیت کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس قائم کر دیا ہے جو ریل کے نظام کو مزید محفوظ،موثر اور مکمل طور پر مربوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا،یہ جدید مرکز RAIN (ریلوے ایڈوانس انفراسٹرکچر نیٹ ورک) منصوبے کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق اسٹیٹ آف دی آرٹ کنٹرول روم ملک بھر میں ریلوے آپریشنز کی ریئل ٹائم نگرانی ممکن بنائے گا، جس کے ذریعے ڈیٹا پر مبنی فیصلے اور مربوط نظام کو فروغ دیا جائے گا۔ اس جدید مرکز کے ذریعے مسافر ٹرینوں کی آمدورفت، مال بردار ٹرینوں کی نقل و حرکت اور لاجسٹکس کے نظام پر مسلسل نظر رکھی جائے گی۔اس کے ساتھ ساتھ سیف اینڈ اسمارٹ ریلوے اسٹیشنز کے ذریعے پلیٹ فارمز کی لائیو مانیٹرنگ، مرکزی ٹرین ڈسپیچ سسٹم کا کنٹرول مکمل ٹرین سرویلنس نظام اور انجنز سمیت دیگر ریلوے اثاثوں کی ریئل ٹائم ٹریکنگ بھی ممکن ہو سکے گی۔یہ مرکزی کنٹرول حب آپریشنل کارکردگی میں نمایاں بہتری لائے گا، مسافروں کے تحفظ اور سکیورٹی کو مزید مضبوط بنائے گا اور ٹرینوں کی وقت کی پابندی و سروس کے معیار کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔مزید برآں، انفراسٹرکچر اور اثاثوں کی موثر نگرانی کے ذریعے وسائل کے بہتر استعمال کو یقینی بنایا جائے گا۔ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس پاکستان ریلوے کے اس عزم کا مظہر ہے کہ یہ ادارہ جدید ٹیکنالوجی، شفافیت اور اعلی معیار کی جانب تیزی سے گامزن ہے، جو وفاقی وزیر برائے ریلوے کے ویژن سے مکمل ہم آہنگ ہے۔

پچھلی پوسٹ

پہلگام فالس فلیگ کے بعد سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس کا پاکستان سے غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ

اگلی پوسٹ

پاکستان نے ہمیشہ بات چیت، ثالثی اور سفارتی ذرائع کے ذریعے تنازعات کے پُرامن حل کی حمایت کی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے ہمیشہ بات چیت، ثالثی اور سفارتی ذرائع کے ذریعے تنازعات کے پُرامن حل کی حمایت کی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

پاکستان نے ہمیشہ بات چیت، ثالثی اور سفارتی ذرائع کے ذریعے تنازعات کے پُرامن حل کی حمایت کی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper