• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار سے ایران کے وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو، خطےکی صورتحال، جنگ بندی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 24, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار سے ایران کے وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو، خطےکی صورتحال، جنگ بندی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے جمعہ کو ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔ دفتر خارجہ کے مطابق گفتگوکے دوران فریقین نے خطے میں جاری صورتحال، جنگ بندی اور امریکا و ایران کے درمیان جاری سفارتی روابط کے تناظر میں اسلام آباد کی جانب سے کی جانے والی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔نائب وزیرِاعظم نے علاقائی امن اور استحکام کو جلد از جلد آگے بڑھانے کےلئے بقایا مسائل کو حل کرنے کےلئے بات چیت کے تسلسل اور موثر روابط کی اہمیت پر زور دیا تاکہ خطے میں جلد از جلد امن اور استحکام کو فروغ دیا جاسکے۔ ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اس سلسلہ میں پاکستان کے مستقل اور تعمیری سہولت کاری کے کردار کو سراہا ۔ دونوں رہنمائوں نے باہمی قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے ہمیشہ بات چیت، ثالثی اور سفارتی ذرائع کے ذریعے تنازعات کے پُرامن حل کی حمایت کی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اگلی پوسٹ

پہلگام فالس فلیگ کے دوران ایٹمی تصادم کی کوششوں نے بھارتی میڈیا کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پہلگام فالس فلیگ کے دوران ایٹمی تصادم کی کوششوں نے بھارتی میڈیا کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا

پہلگام فالس فلیگ کے دوران ایٹمی تصادم کی کوششوں نے بھارتی میڈیا کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper