• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس،چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام کی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس،چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام کی منظوری دیدی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وزیراعلی مریم نواز نے چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام کی اصولی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعلی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن نادیہ ثاقب نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر پنجاب میں چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا۔ ذیابیطس، ٹی بی، ایڈز اورہیپاٹائٹس سے بچاؤاس پروگرام میں شامل ہوں گے۔اجلاس میں پنجاب میں مہلک بیماریوں سے بچاو کے لئے صوبہ گیر عوامی آگاہی مہم چلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلی اس ہیلتھ عوامی آگاہی مہم کو خود لیڈ کریں گی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ آگاہی مہم میں عوام کو مہلک بیماریوں سے بچا واور علاج سے متعلق آگاہی دی جائے گی۔ وزیراعلی نے مہلک بیماریوں سے بچا وکے لئے ضروری اقدامات کا بھی حکم دیا۔سرکاری ہسپتالوں میں وبائی اور تیزی سے پھیلنے والے امراض سے بچا وکے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے ہیلتھ کیئر کمیشن کو پرائیویٹ ہسپتالوں اور کلینکس میں ہیلتھ ایس او پیز کی مانیٹرنگ کا حکم دیا اور صوبے بھر میں عطائی کلینکس کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کی۔ وزیراعلی نے کہا کہ مہلک بیماریوں سے بچاو کا عوامی شعور و آگاہی بیدار کرنا ناگزیر ہے۔ مہلک اور وبائی بیماریوں سے بچا ؤکے لئے ابتدائی علامات سے آگاہی ضروری ہے۔ مریض کو علاج ہی نہیں بلکہ زندگی کی امید دلانا بھی ضروری ہے۔

پچھلی پوسٹ

علامہ اقبال کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

علامہ اقبال کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
علامہ اقبال کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا: مریم نواز شریف

علامہ اقبال کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا: مریم نواز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper