• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

علامہ اقبال کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

علامہ اقبال نے کئی دہائیوں قبل امت مسلمہ کے بھرپوراتحاد کا تصور پیش کیا۔ کلام میں پوشیدہ فکر کو اجاگر اور عملدرآمد کی شدید ضرورت ہے۔۔ کلام اقبال میں مسلمانو ں کو مستقبل کے خطرات سے آگاہی بلکہ خودی کا لازوال درس دیا۔شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال ؒکے یوم وفات پر خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 21, 2026
in پاکستان
0
ایٹمی جنگ رکوانے پر وزیراعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو” امن کا نوبل ” ایوارڈز دیا جائے  محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویٹہ( نمائندہ خصوصی)بلوچستان نیشنل پارٹی شعبہ خواتین کے سربراہ ۔رکن صوبائی اسمبلی اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللّٰہ کی فکری اور سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال ؒکے یوم وفات پر اپنے خصوصی پیغام میں محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ علامہ اقبال آج ہمارے درمیان نہیں مگر ان کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔علامہ اقبال نے نہ صرف مسلمانو ں کو مستقبل کے خطرات سے آگاہ کیا بلکہ خودی کا لازوال درس دیا۔علامہ اقبال علمی اور فکری بصیرت میں اپنی مثال آپ تھے۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہ علامہ اقبال کی شاعری کے ماخذ میں قرآن و سنت مقدم ہیں۔علامہ اقبال نے کئی دہائیوں قبل امت مسلمہ کے بھرپوراتحاد کا تصور پیش کیا۔ علامہ اقبال کے کلام میں پوشیدہ فکر کو اجاگر اور عملدرآمد کی شدید ضرورت ہے۔علامہ اقبال نے مسئلہ فلسطین کے حل کی ضرورت اور یہودیوں کی ہولناک سفاکیت کی بروقت نشاندہی کی۔انھوں نے مزید کہا کہ علامہ اقبال نے امت کو خودری اور عمل کا پیغام دیا، علامہ محمد اقبال کی فکر مشرق و مغرب کے علمی امتزاج کی عکاس ہے، سماجی و معاشی انصاف علامہ اقبال کے پیغام کا بنیادی حصہ ہے، فکر اقبال آج بھی امید اور رہنمائی کا سرچشمہ ہے، صوبائی اسمبلی کے ممبر محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہاکہ نوجوانوں کے لیے علامہ اقبال کا پیغام حوصلہ اور جدوجہد ہے، علامہ اقبال کے نزدیک تعلیم کردار سازی کا ذریعہ ہے، علامہ اقبال کا تصورِ خودی اعتماد اور شعور کی بنیاد ہے، علامہ اقبال کی فکر کو عملی زندگی کا حصہ بنانا ضروری ہے

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاشاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس،چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام کی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس،چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام کی منظوری دیدی

وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس،چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام کی منظوری دیدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper