• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

علامہ اقبال کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا: مریم نواز شریف

علامہ اقبال کی شاعری کے ماخذ میں قرآن و سنت مقدم ہیں،علامہ اقبال نے کئی دہائیوں قبل امت مسلمہ کے بھرپور اتحاد کا تصور پیش کیا وزیراعلیٰ مریم نوا زشریف کا شاعرمشرق علامہ اقبال کی فکری اور سیاسی خدمات کو خراج عقیدت، یوم وفات پرخصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in پاکستان
0
علامہ اقبال کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا: مریم نواز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زشریف نے علامہ اقبال کی فکری اور سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔شاعر مشرق علامہ اقبال ؒکے یوم وفات پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبال آج ہمارے درمیان نہیں مگر ان کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔علامہ اقبال نے نہ صرف مسلمانو ں کو مستقبل کے خطرات سے آگاہ کیا بلکہ خودی کا لازوال درس دیا۔علامہ اقبال علمی اور فکری بصیرت میں اپنی مثال آپ تھے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ علامہ اقبال کی شاعری کے ماخذ میں قرآن و سنت مقدم ہیں۔علامہ اقبال نے کئی دہائیوں قبل امت مسلمہ کے بھرپوراتحاد کا تصور پیش کیا۔ علامہ اقبال کے کلام میں پوشیدہ فکر کو اجاگر اور عملدرآمد کی شدید ضرورت ہے۔علامہ اقبال نے مسئلہ فلسطین کے حل کی ضرورت اور یہودیوں کی ہولناک سفاکیت کی بروقت نشاندہی کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس،چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام کی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی سعودی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی سعودی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی سعودی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper