• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاشاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 21, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاشاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو ان کے یوم وفات پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو خودی، بیداری اور عمل کا پیغام دیا اور آج بھی اسی پیغام کو اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔اقبال کی فکر کا بنیادی نکتہ امت مسلمہ کا اتحاد تھا، وہ مسلمانوں کو رنگ، نسل اور زبان سے بالاتر دیکھنا چاہتے تھے۔اقبال کے نزدیک مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، جن کی طاقت ان کے باہمی اتحاد، اخوت اور مشترکہ مقصد میں پوشیدہ ہے۔ علامہ اقبال نے مسلمانوں کو احساس دلایا کہ غلامی تقدیر نہیں بلکہ کمزوری ہے، جسے خودی اور عمل سے بدلا جا سکتا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ خطبہ الہ آباد میں اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک الگ ریاست کا تصور پیش کیا جو بعد میں حقیقت بنا۔اقبال نے نوجوانوں کو شاہین قرار دے کر انہیں بلند پروازی،خودی اور مسلسل جدوجہد کا درس دیا۔علامہ اقبال کے نزدیک نوجوان ہی قوم کا اصل سرمایہ ہیں، جو اپنی صلاحیتوں سے تاریخ کا رخ بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں۔اقبال کی شاعری محض الفاظ نہیں بلکہ ایک انقلابی پیغام ہے جو امت مسلمہ کو جھنجھوڑنے اور جگانے کا ذریعہ بنی۔ آج کے دور میں جب مسلمان تفرقے اور باہمی انتشار کا شکار ہیں۔ ان حالات میں اقبال کا پیغام اتحاد اور خودی غیر معمولی اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ ہمیں اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں کو علامہ اقبال کی فکری تربیت کی روشنی میں استوار کرنے کی ضرورت ہے۔ علامہ اقبال کے نظریات کی روشنی میں امن، مساوات اور اتحاد کی بنیادوں پر قائم پاکستان ہی ہمارا مستقبل ہے۔آج ہم سب کو اقبال کے پیغام کو عام کرنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ آئیے عہد کریں کہ اقبال کے افکار کو اپنی قومی پالیسی، ترجیحات اور اجتماعی طرز فکر کا حصہ بنائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی سی ایل گروپ نے سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں 3.1 ارب روپے کا منافع حاصل کرلیا

اگلی پوسٹ

علامہ اقبال کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایٹمی جنگ رکوانے پر وزیراعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو” امن کا نوبل ” ایوارڈز دیا جائے  محترمہ فرح عظیم شاہ

علامہ اقبال کا تدبر،فکر اور فلسفہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper