• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر تیسرا مشاورتی اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 18, 2026
in پاکستان
0
پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر تیسرا مشاورتی اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر انطالیہ میں اپنا تیسرا مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔اجلاس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور اس امر کا اعادہ کیا گیا کہ امن، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کے لیے مکالمہ اور سفارت کاری کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان کے مطابق وزرائے خارجہ نے اس شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے، باہمی روابط کو مضبوط بنانے اور مشترکہ مفادات کے اہم شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان مذاکرات اور دیرپا امن کیلئے تعمیری کردار ادا کر رہا ہے ، ایاز صادق

اگلی پوسٹ

پاکستانی عازمینِ حج کی کراچی سےآنے والی پہلی پرواز کامدینہ منورہ میں شاندار استقبال، بہترین سہولیات کی فوری فراہمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی عازمینِ حج کی کراچی سےآنے والی پہلی پرواز کامدینہ منورہ میں شاندار استقبال، بہترین سہولیات کی فوری فراہمی

پاکستانی عازمینِ حج کی کراچی سےآنے والی پہلی پرواز کامدینہ منورہ میں شاندار استقبال، بہترین سہولیات کی فوری فراہمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper