• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستانی عازمینِ حج کی کراچی سےآنے والی پہلی پرواز کامدینہ منورہ میں شاندار استقبال، بہترین سہولیات کی فوری فراہمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 18, 2026
in پاکستان, سعودی عرب
0
پاکستانی عازمینِ حج کی کراچی سےآنے والی پہلی پرواز کامدینہ منورہ میں شاندار استقبال، بہترین سہولیات کی فوری فراہمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مدینہ منورہ۔( نمائندہ خصوصی):پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز ہفتہ کو کراچی سے مدینہ منورہ پہنچ گئی، جہاں 155 عازمین کا پرتپاک اور باوقار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی جی حج جدہ عبدالوہاب سومرو، ڈائریکٹر مدینہ زاہد سہیل، کوآرڈینیٹر مدینہ کاشف حسین اور ڈائریکٹر مکہ محمد عارف اسلم راؤ نے عازمین کا خیرمقدم کیا۔ استقبال کے دوران پھول نچھاور کیے گئے اور تحائف پیش کیے گئے، جبکہ سعودی ثقافتی روایات کے مطابق خوش آمدیدی نغموں اور دف کی تھاپ نے فضا کو مزید روحانی اور یادگار بنا دیا۔عازمین کو مدینہ پہنچتے ہی مرکزیہ کے علاقے میں معیاری رہائش فراہم کر دی گئی، جہاں ان کے آرام اور سہولت کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ مزید برآں، انہیں فوری طور پر نسک کارڈز جاری کیے گئے تاکہ عبادات اور نقل و حرکت میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔مہمان نوازی کے تحت عازمین کی تواضع مشروبات اور کھجور سے کی گئی، جبکہ اعلیٰ اور معیاری ناشتہ بھی پیش کیا گیا۔ انتظامات کی نگرانی اعلیٰ حکام نے خود کی تاکہ ہر مرحلے پر معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔عازمین نے بہترین انتظامات پر وزارتِ مذہبی امور پاکستان اور حج مشن پاکستان کی کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان سے مدینہ منورہ تک سفر کے تمام انتظامات نہایت خوش آئند اور تسلی بخش رہے، جس سے ان کے مقدس سفر کا آغاز خوشگوار انداز میں ہوا۔حکام کے مطابق آئندہ آنے والی پروازوں کے لیے بھی اسی طرز کے مؤثر اور مربوط انتظامات کیے گئے ہیں، جبکہ مختلف شعبہ جات کے درمیان قریبی رابطہ برقرار رکھا جا رہا ہے تاکہ ہر عازمِ حج کو اعلیٰ معیار کی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر تیسرا مشاورتی اجلاس

اگلی پوسٹ

پاکستان کے اہم معاشی اشاریے توقعات سے زیادہ تیزی سے بہتر ہوئے ،معیشت کو درپیش بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ، گورنر بینک دولتِ پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کے اہم معاشی اشاریے توقعات سے زیادہ تیزی سے بہتر ہوئے ،معیشت کو درپیش بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ، گورنر بینک دولتِ پاکستان

پاکستان کے اہم معاشی اشاریے توقعات سے زیادہ تیزی سے بہتر ہوئے ،معیشت کو درپیش بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ، گورنر بینک دولتِ پاکستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper