• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہری پور،حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے آتشزدگی سے آٹھ افراد جان بحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہری پور۔( نمائندہ خصوصی)ہری پور کے علاقے حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہونے والی آتشزدگی سے آٹھ افراد جان بحق ہو گئے،ریسکیو 1122 ہری پور کے مطابق حطار میں وولٹا فیکٹری کے سامنے مین گیس پائپ لائن پھٹنے سے خوفناک آگ بھڑک اٹھی،آگ نے نزدیک 03 گھروں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا،گھروں میں موجود 20 سے 25 افراد فوری طور پر گھر سے باہر نکل آئے،واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظاہر میاں کی قیادت میں ریسکیو 1122 کی فائر فائٹر ٹیمیں ہری پور اور خانپور سے موقع پر پہنچ گئیں اور گیس پائپ لائن کی گیس منقطع کرنے کیلئے محکمہ سوئی گیس سے رابطہ کیا گیا،ریسکیو حکام کے مطابق 10 سے 11 افراد گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے جن کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا گیا،آگ نے 3 گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ریسکیو ترجمان کے مطابق واقعے میں 8 افراد جانبحق اور 2 افراد کو گھر سے زندہ نکلا گیا جبکہ 1 شخص واقعہ دیکھ کر بے ہوش ہوگیا جس کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا،ریسکیو حکام کے مطابق 5 جانبحق افراد کو آر ایچ سی کوٹ نجیب اللہ اور 3 جانبحق افراد کو ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا،ریسکیو آپریشن میں ضلع ہری پور ،ایبٹ آباد،مانسہرہ،صوابی اور پنجاب کی 13 فائر گاڑیوں اور 40 ریسکیو اہلکار اور 08 ایمبولینسز نے حصہ لیا،ریسکیو آپریشن میں ٹی ایم اے نے بھی حصہ لیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرزیر خزانہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے عالمی معیشت پر اثرات پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ ترکیہ پر انطالیہ پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ ترکیہ پر انطالیہ پہنچ گئے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ ترکیہ پر انطالیہ پہنچ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper