• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیرزیر خزانہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے عالمی معیشت پر اثرات پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرزیر خزانہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے عالمی معیشت پر اثرات پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں باروئرز پلیٹ فارم کے اجرا کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے سیکریٹری جنرل کی تقریب میں شرکت کو سراہتے ہوئے اس اہم پلیٹ فارم کے قیام میں ان کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے عالمی معیشت پر اثرات پر تبادلہ خیال کیا اور خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں خوراک اور توانائی کے تحفظ پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے خطے اور عالمی سطح پر امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا اور اس حوالے سے پاکستان کی کاوشوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف دوحہ پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

ہری پور،حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے آتشزدگی سے آٹھ افراد جان بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

ہری پور،حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے آتشزدگی سے آٹھ افراد جان بحق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper