• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ ترکیہ پر انطالیہ پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2026
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ ترکیہ پر انطالیہ پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انطالیہ( نمائندہ خصوصی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ ترکیہ پر انطالیہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین نے وزیراعظم و پاکستانی وفد کا ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے ترکیہ میں سفیر یوسف جنید اور اعلیٰ سفارتی اہلکار بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم (کل )جمعہ کو پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم فورم میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کرنے کے لئے "لیڈرز پینل” میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر ان کی ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور دیگر اہم عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور وزیرِ اعظم کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا مشرف زیدی پاکستانی وفد میں وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ہری پور،حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے آتشزدگی سے آٹھ افراد جان بحق

اگلی پوسٹ

مظفرآباد،آزاد کشمیر کے اداروں اور نظام پر عوامی اعتماد کی بحالی اور عوام میں پائی جانے والی مایوسی کا خاتمہ بڑی کامیابی ہے،وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مظفرآباد،آزاد کشمیر کے اداروں اور نظام پر عوامی اعتماد کی بحالی اور عوام میں پائی جانے والی مایوسی کا خاتمہ بڑی کامیابی ہے،وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر

مظفرآباد،آزاد کشمیر کے اداروں اور نظام پر عوامی اعتماد کی بحالی اور عوام میں پائی جانے والی مایوسی کا خاتمہ بڑی کامیابی ہے،وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper