• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف دوحہ پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف دوحہ پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ ( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف قطر کے دورے پر جمعرات کو دوحہ پہنچ گئے۔ قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی نے وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا۔ وزیر اعظم و پاکستانی وفد کو قطری مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی بھی دی۔وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کی آمد پر دوحہ ایئرپورٹ اور دوحہ شہر کو پاکستانی پرچموں سے سجایا گیا۔ وزیر اعظم امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے دو طرفہ ملاقات کریں گے اور پاکستانی کی خطے و عالمی امن کیلئے جاری کوششوں پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور وزیر اعظم کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا مشرف زیدی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔\

پچھلی پوسٹ

ترقی پذیر ممالک قرضہ جاتی دباؤ کا شکار ہیں ، 2026 کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے بیرونی مالیاتی انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاواشنگٹن ڈی سی میں تقاریب سے خطاب ،ملاقاتوں میں گفتگو

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیرزیر خزانہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے عالمی معیشت پر اثرات پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرزیر خزانہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے عالمی معیشت پر اثرات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیرزیر خزانہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے عالمی معیشت پر اثرات پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper