• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو ہوئی ہے،صدر پزشکیان نے آئندہ مذاکرات میں ایران کی شرکت کی توثیق کی اور پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ آج ان کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو ہوئی۔وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں اس ہفتے کے آخر میں امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش قبول کرنے پر ایرانی قیادت کی دانشمندی اور بصیرت کو سراہا تاکہ خطے میں امن کی بحالی کے لئے مشترکہ کوششیں کی جا سکیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ صدر مسعود پزشکیان نے آئندہ مذاکرات میں ایران کی شرکت کی توثیق کی اور پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے فروغ کے لئے اپنے تمام دوست ممالک اور شراکت داروں کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

جنگ بندی کی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کے منافی ہیں،فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیئے، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

اسلام آباد مذاکرات سے جنگ کے شعلے ہمیشہ کیلئے بجھ جائیں گے،سفارتی محاذ پر کامیابی سیاسی وعسکری قیادت کی یکسوئی اور انتھک محنت کی بدولت ممکن ہوئی۔ وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد مذاکرات سے جنگ کے شعلے ہمیشہ کیلئے بجھ جائیں گے،سفارتی محاذ پر کامیابی سیاسی وعسکری قیادت کی یکسوئی اور انتھک محنت کی بدولت ممکن ہوئی۔ وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد مذاکرات سے جنگ کے شعلے ہمیشہ کیلئے بجھ جائیں گے،سفارتی محاذ پر کامیابی سیاسی وعسکری قیادت کی یکسوئی اور انتھک محنت کی بدولت ممکن ہوئی۔ وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper