• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں آمد ،ارکان کا نشستوں پر کھڑے ہوکر اور تالیاں بجا کر شاندار استقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں آمد ،ارکان کا نشستوں پر کھڑے ہوکر اور تالیاں بجا کر شاندار استقبال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آمد پر ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر اور تالیاں بجا کر شاندار استقبال کیا جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نائب وزیر اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو عارضی جنگ بندی کیلئے بے مثال کردار پر شاندار خراج تحسین پیش کیا۔بدھ کو وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے تو ارکان نے پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی اور عارضی جنگ بندی کیلئے کوششوں کے بار آور ہونے پر وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ ارکان نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر اور تالیاں بجا کر وزیر اعظم کا استقبال کیا اور اس تاریخی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے ارکان کا شکریہ ادا کیا اور وفاقی کابینہ سے اپنے خطاب میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم کا انتھک سفارتی کوششوں پر شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔وزیر اعظم نے پاکستان کی اس کامیابی کا کریڈٹ اللہ تعالیٰ کی مہربانی کے بعد سیاسی و عسکری قیادت کی یکسوئی کو دیا اور کہا کہ یہ یکسوئی ہمیشہ رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کئی راتیں جاگتے رہے اور امریکی و ایرانی قیادت سے رابطے میں رہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیلئے زوردار تالیاں بجائی گئیں ۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد مذاکرات سے جنگ کے شعلے ہمیشہ کیلئے بجھ جائیں گے،سفارتی محاذ پر کامیابی سیاسی وعسکری قیادت کی یکسوئی اور انتھک محنت کی بدولت ممکن ہوئی۔ وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب

اگلی پوسٹ

پاکستان کی سیاسی قیادت نے ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں اہم و تاریخی کردار ادا کیا ہے، سید مراد علی شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی سیاسی قیادت نے ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں اہم و تاریخی کردار ادا کیا ہے، سید مراد علی شاہ

پاکستان کی سیاسی قیادت نے ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں اہم و تاریخی کردار ادا کیا ہے، سید مراد علی شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper