• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا گیا ۔دنیا بھر میں ہر سال 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن اس عزم کے ساتھ منایا گیا کہ عوام کو صحت کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے اور درپیش صحت کے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششیں تیز کی جائیں۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں سیمینارز، آگاہی واک، تقریبات اور خصوصی مہمات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ماہرین صحت کے مطابق صحت کا عالمی دن منانے کا بنیادی مقصد عوام میں صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنا، بیماریوں سے بچاؤ کے طریقوں کو عام کرنا اور صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینا ہے۔ اس موقع پر حکومتوں، طبی اداروں اور سماجی تنظیموں کی جانب سے مختلف پروگرامز ترتیب دیئے جاتے ہیں تاکہ لوگوں کو درپیش صحت کے مسائل سے آگاہ کیا جا سکے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں دنیا کوصحت کے متعدد چیلنجز کا سامنا ہے جن میں متعدی اور غیر متعدی امراض، ذہنی صحت کے مسائل، ماحولیاتی آلودگی اور نئی وبائیں شامل ہیں، ان مسائل سے نمٹنے کے لئے مربوط حکمت عملی اور عوامی تعاون ناگزیر ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کر تے ہوئے کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جن میں متوازن غذا، باقاعدہ ورزش، صفائی کا خیال اور بروقت طبی معائنہ شامل ہیں۔ اس موقع پر ماہرین صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی صحت کو ترجیح دیں اور صحت مند معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔

پچھلی پوسٹ

ناکام افغان طالبان رجیم خطے کےلئے خطر ہ،منشیات اور پراکسی دہشت گرد نیٹ ورکس اس کی معیشت کا سہارا ہیں،رپورٹ

اگلی پوسٹ

شہریوں کی انصاف تک رسائی کے لیے پاکستان اور ترکیہ ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہریوں کی انصاف تک رسائی کے لیے پاکستان اور ترکیہ ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

شہریوں کی انصاف تک رسائی کے لیے پاکستان اور ترکیہ ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper